ن لیگ کے پاس کوئی وژن نہیں، سیاسی طور پر ختم ہو چکی ہے، شفیع جان
اسلام آباد: خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن سیاسی طور پر ختم ہو چکی ہے اور اس کے پاس کوئی واضح وژن موجود نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ چیزیں ان کے ہاتھ سے نکل چکی ہیں، اسی لیے پہلے 9 مئی اور اب پہیہ جام […]
ن لیگ کے پاس کوئی وژن نہیں، سیاسی طور پر ختم ہو چکی ہے، شفیع جان Read More »










