Web Desk

ایف آئی اے کے19افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے محکمانہ احتساب کے تحت کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال اور غفلت میں ملوث 19 افسران و اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سخت سزائیں دی ہیں۔ انسپکٹر ماریہ نیاز کو غیر قانونی طور پر سرکاری رہائش گاہ پر قبضہ کرنے اور غیر حاضری کے الزامات کی بنا پر […]

ایف آئی اے کے19افسران اور اہلکاروں کو سزائیں Read More »

تہران میں پرتشدد مظاہرے، ایران کا امریکی مداخلت پر سخت ردعمل سامنے آگیا

ایرانی وزارت خارجہ نے امریکہ کے اہلکاروں کے ایران کے داخلی معاملات پر بیانات کی سخت مذمت کی ہے اور انہیں واشنگٹن کی ایران مخالف دشمنی کے تسلسل کے طور پر قرار دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق امریکی موقف نہ تو ایرانی عوام کے مفاد میں ہے اور نہ ہی داخلی امور میں

تہران میں پرتشدد مظاہرے، ایران کا امریکی مداخلت پر سخت ردعمل سامنے آگیا Read More »

گولڈ مارکیٹس میں ہلچل، سونا مزید مہنگا ہوگیا

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 69 ہزار 562 روپے کا ہوگیا۔ آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 3400 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 69 ہزار 562 روپے کا ہوگیا ہے۔ اسی

گولڈ مارکیٹس میں ہلچل، سونا مزید مہنگا ہوگیا Read More »

ہندوکش ونٹر سپورٹس فیسٹیول، ترچمیر سٹرائیکرز نے آئس ہاکی ٹائٹلز جیت لیے

ہندوکش ونٹر سپورٹس فیسٹیول 2026 میں ترچمیر سٹرائیکرز نے مردوں اور خواتین دونوں آئس ہاکی ٹائٹلز جیت لیے ہیں۔ چترال ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام وادی چترال کے بلند و بالا اور دلکش علاقے ہرچن، لاسپور میں منعقدہ ہندوکش ونٹر سپورٹس فیسٹیول 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ فیسٹیول کے آئس

ہندوکش ونٹر سپورٹس فیسٹیول، ترچمیر سٹرائیکرز نے آئس ہاکی ٹائٹلز جیت لیے Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی تین روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، صوبائی وزیر سعید غنی نے ائیرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ ائیرپورٹ پر صوبائی وزیر سعید غنی کی جانب سے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور کابینہ ارکان کو سندھ کی ثقافت کی علامت سندھی ٹوپی اور اجرک کا تحفہ بھی پیش کیا گیا۔ ذرائع کے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں ہماری افواج نے کامیابیوں کے جھنڈے گاڑے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں ہماری مسلح افواج نے کامیابیوں کے جھنڈے گاڑے ہیں اور پاکستان آج عالمی سطح پر ایک باوقار اور قابلِ اعتماد ملک کے طور پر ابھر رہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں ہماری افواج نے کامیابیوں کے جھنڈے گاڑے، عطا تارڑ Read More »

پنجاب سے آٹے کی سپلائی کی بندش، نانبائیوں نے ہڑتال کی دھمکی دے دی

پنجاب سے آٹے کی سپلائی پر پابندی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نرخ نامہ جاری نہ کرنے کے خلاف پشاور کے نانبائیوں نے ہڑتال کی دھمکی دے دی۔ انجمن پختونخوا نانبائی ایسوسی ایشن ضلع پشاور کے چیئرمین خائستہ گل مہمند اور جوائنٹ سیکرٹری جانزیب نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے آٹے

پنجاب سے آٹے کی سپلائی کی بندش، نانبائیوں نے ہڑتال کی دھمکی دے دی Read More »

پاکستان فٹبال کیلئے تاریخی لمحہ، یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں پہلی بار انٹری

پاکستان فٹبال کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل طے ہو گیا ہے، پاکستان پہلی بار یوئیفا فٹبال ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گا۔ اس حوالے سے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی نے کہا کہ یہ نوجوان کھلاڑیوں اور ملک کے لیے ایک اہم موقع ہے۔ یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ اپریل میں قازقستان میں 24

پاکستان فٹبال کیلئے تاریخی لمحہ، یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں پہلی بار انٹری Read More »

بنوں میں رکشہ پر فائرنگ، بیٹی جاں بحق، والد شدید زخمی

بنوں میں ٹاؤن شپ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے رکشہ میں سوار باپ اور بیٹی پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں بیٹی موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ والد شدید زخمی ہو گئے جنہیں خلیفہ گلنواز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ٹاؤن شپ ٹی وی

بنوں میں رکشہ پر فائرنگ، بیٹی جاں بحق، والد شدید زخمی Read More »

صدر ٹرمپ، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کے تعلقات بہت مضبوط ہیں، امریکی سفارتکار

امریکی سفارتکار اینڈی ہیلس نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات اس وقت اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں۔ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی سفارتکار کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان مضبوط روابط دونوں ممالک کے تعلقات

صدر ٹرمپ، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کے تعلقات بہت مضبوط ہیں، امریکی سفارتکار Read More »

Scroll to Top