Web Desk

ٹرمپ طیارے سے نہ اترے، امیرِ قطر اور وزیرِاعظم کو ملاقات کے لیے طیارے میں بلا لیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شاہانہ انداز، امیرِ قطر اور وزیرِاعظم سے ملاقات کے لیے خود طیارے میں ہی بیٹھے رہے، ایئر فورس ون میں بیٹھک لگا لی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز ایشیا جاتے ہوئے ایندھن کے لیے مختصر قیام کے دوران قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور […]

ٹرمپ طیارے سے نہ اترے، امیرِ قطر اور وزیرِاعظم کو ملاقات کے لیے طیارے میں بلا لیا Read More »

پاک نیوی میں تین جدید ٹوئن ڈیزل 2400 ہوورکرافٹس شامل

تین جدید ٹوئن ڈیزل 2400 ہوورکرافٹس کو باضابطہ طور پر پاک میرینز میں شامل کیا گیا، جو پاکستان نیوی کی آپریشنل صلاحیتوں اور جدید کاری کے پروگرام میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہیں۔ پاک نیوی کے چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے کریکس ایریا میں قائم اگلے مورچوں کا دورہ

پاک نیوی میں تین جدید ٹوئن ڈیزل 2400 ہوورکرافٹس شامل Read More »

شبقدر: شادی کی تقریب میں فائرنگ، 14 سالہ لڑکا جاں بحق، دو افراد زخمی

الف خان  چارسدہ :تھانہ بٹگرام کی حدود حرکئی کورونہ میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ کے واقعے میں 14 سالہ لڑکا جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ شادی کی تقریب میں دونوں فریقین جن کے درمیان پرانے قتل مقاتلے کا تنازعہ چل رہا تھا آمنے سامنے آگئے اور دیکھتے ہی دیکھتے

شبقدر: شادی کی تقریب میں فائرنگ، 14 سالہ لڑکا جاں بحق، دو افراد زخمی Read More »

کون سے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس بلاک کردیئے جائیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نئے بایومیٹرک تصدیقی ضوابط آج سے نافذ ہو گئے ہیں جس کے بعد بایومیٹرک تصدیق مکمل نہ کرنے والے شہریوں کے موبائل والٹس اور ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس بلاک کیے جا سکتے ہیں۔ اسٹیٹ بینک نے جولائی 2025 میں جاری کردہ BPRD سرکلر نمبر 1 کے تحت تمام بینکوں، مائیکروفنانس

کون سے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس بلاک کردیئے جائیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

موسم سرماکے لیے گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول، گھریلو صارفین کے لیے اہم خبر

موسمِ سرما کے دوران بڑھتی ہوئی گیس کی طلب اور قلت کے پیشِ نظر سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) نے گھریلو صارفین کے لیے 2025 کا نیا لوڈشیڈنگ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق گھریلو صارفین کو دن کے صرف مخصوص اوقات میں گیس فراہم کی جائے گی۔ صبح

موسم سرماکے لیے گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول، گھریلو صارفین کے لیے اہم خبر Read More »

محکمہ موسمیات نے 2026 کے چاند کی رویت کا کیلنڈر جاری کردیا

اسلام آباد :محکمہ موسمیات نے سال 2026 کے لیے چاند کی رویت کا تفصیلی کیلنڈر جاری کردیا ہے، جس میں پورے سال کے اسلامی مہینوں کی پیش گوئی، چاند کی پیدائش، غروبِ آفتاب اور رویتِ ہلال کے اوقات شامل ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شعبان کا چاند 21 جنوری جبکہ رمضان المبارک کا چاند 18

محکمہ موسمیات نے 2026 کے چاند کی رویت کا کیلنڈر جاری کردیا Read More »

پشاور ہائی کورٹ نے چڑیا گھروں اور وائلڈ لائف پارکس کی 5 سالہ آڈٹ رپورٹ طلب کرلی

پشاور ہائی کورٹ نے محکمہ وائلڈ لائف اور محکمہ لائیو اسٹاک کو صوبے بھر کے تمام چڑیا گھروں اور وائلڈ لائف پارکس کی گزشتہ پانچ سال کی آڈٹ رپورٹس جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے دونوں محکموں کو 17 نومبر تک رپورٹس پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ احکامات پشاور چڑیا گھر

پشاور ہائی کورٹ نے چڑیا گھروں اور وائلڈ لائف پارکس کی 5 سالہ آڈٹ رپورٹ طلب کرلی Read More »

علی امین گنڈاپور کو وزارتِ اعلیٰ سے ہٹانے کی وجوہات عوام کے سامنے لائی جائیں ، آفتاب احمد خان شیرپاؤ

الف خان  قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان خوشگوار تعلقات ہی خطے میں دیرپا امن کے قیام کی ضمانت ہیں۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کو اعتماد سازی اور تعاون بڑھانے کی اشد ضرورت ہے

علی امین گنڈاپور کو وزارتِ اعلیٰ سے ہٹانے کی وجوہات عوام کے سامنے لائی جائیں ، آفتاب احمد خان شیرپاؤ Read More »

نادرا نے فیس جمع کرانے کا طریقہ مزید آسان بنا دیا،تفصیل جانئے

نادرا نے شہریوں کے لیے فیس جمع کرانے کے عمل کو مزید آسان اور جدید بنا دیا ہے اور اب شہری بغیر کسی اضافی چارج کے راست (Raast) کیو آر کوڈ کے ذریعے چند سیکنڈز میں اپنی فیس ادا کر سکیں گے۔ یہ سہولت ملک بھر میں فعال کر دی گئی ہے تاکہ ادائیگی کا

نادرا نے فیس جمع کرانے کا طریقہ مزید آسان بنا دیا،تفصیل جانئے Read More »

قبائل امن کے ساتھ ترقی چاہتےہیں، این ایف سی کے تحت صوبے کا حصہ دیا جائے،وزیراعلی سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم امن میں ریاست پاکستان کا ساتھ دینگے اور اس کے لیے سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔ ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں امن جرگے سے خطاب کرتے ہوئےسہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہمیں ہمارے حقوق دیئے جائیں ہمیں سکینڈ ہینڈ گاڑیاں نہیں

قبائل امن کے ساتھ ترقی چاہتےہیں، این ایف سی کے تحت صوبے کا حصہ دیا جائے،وزیراعلی سہیل آفریدی Read More »

Scroll to Top