Web Desk

صارفین میں کونسی ایپ زیادہ مقبول ہے، چیٹ جی پی ٹی یا ایکس؟

چیٹ جی پی ٹی نے صارفین کی تعداد کے لحاظ سے ایکس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، اے آئی ٹیکنالوجی کے بڑھتے استعمال میں سب سے بڑا کردار چیٹ جی پی ٹی کا ہے جس کی وجہ سے روایتی سرچ انجنز کی مقبولیت میں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے […]

صارفین میں کونسی ایپ زیادہ مقبول ہے، چیٹ جی پی ٹی یا ایکس؟ Read More »

پانچ سال بعد پی آئی اے کی پرواز مانچسٹر ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی، اوورسیز پاکستانیوں میں خوشی کی لہر

قومی ائیرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی پرواز پانچ سال بعد برطانیہ کے شہر مانچسٹر پہنچی جس پر اوورسیز پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ استقبال کے لیے پاکستانی کمیونٹی نے پرچم لے کر ایئرپورٹ کا رخ کیا، پاکستانی ہائی کمشنر اور دیگر اعلیٰ شخصیات نے مسافروں اور عملے کا شاندار استقبال کیا۔   اسلام

پانچ سال بعد پی آئی اے کی پرواز مانچسٹر ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی، اوورسیز پاکستانیوں میں خوشی کی لہر Read More »

بھارت میں کھلاڑی بھی محفوظ نہیں، کرکٹ آسٹریلیا نے پردہ فاش کر دیا

بھارت کے شہر اندور میں ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران دو آسٹریلوی خواتین کرکٹرز کے ساتھ ہراسانی کا واقعہ پیش آیا۔ یہ واقعہ اس وقت ہوا جب آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دی تھی اور کھلاڑی کیفے کی جانب پیدل جا رہی تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک موٹر سائیکل سوار شخص نے کھلاڑیوں

بھارت میں کھلاڑی بھی محفوظ نہیں، کرکٹ آسٹریلیا نے پردہ فاش کر دیا Read More »

وزیراعظم کا پاکستان اور جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں خصوصی عشائیے کا اہتمام کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم کا پاکستان میں خیرمقدم کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات ہر سطح پر مضبوط ہیں جن میں

وزیراعظم کا پاکستان اور جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ Read More »

پاک فوج کے سربراہان کا نائیک سیف علی جنجوعہ کی یوم شہادت پر خراجِ عقیدت

پاک فوج کے سربراہان اعلیٰ حکام نے نائیک سیف علی جنجوعہ شہید ہلالِ کشمیر کی 77ویں یوم شہادت پر گہرے خراجِ عقیدت پیش کیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیمفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف  اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابڑ سدھو

پاک فوج کے سربراہان کا نائیک سیف علی جنجوعہ کی یوم شہادت پر خراجِ عقیدت Read More »

پاک افغان عارضی جنگ بندی کو مستقل امن میں بدلنے کے لیے مذاکرات کا دوسرا دور مکمل

پاکستان اور افغانستان کے درمیان پاک افغان عارضی جنگ بندی کو مستقل امن میں تبدیل کرنے کے لیے مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں مکمل ہوگیا۔ مذاکرات تین دن جاری رہنے کا امکان تھا اور اس میں دہشت گردی کی روک تھام کے لیے مکینزم پر بھی بات چیت کی گئی۔ ترکی میں مذاکرات کے

پاک افغان عارضی جنگ بندی کو مستقل امن میں بدلنے کے لیے مذاکرات کا دوسرا دور مکمل Read More »

پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر کے وزیراعظم کو ہٹانے کا فیصلہ، وفاق پر کیا اثر پڑے گا؟

پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں نئی حکومت بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے لیے صدر پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے وزیراعظم آزاد کشمیر انوار الحق کے خلاف عدم اعتماد کی منظوری دی۔ صدر زرداری کی زیر صدارت ایوان صدر اسلام آباد میں پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا

پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر کے وزیراعظم کو ہٹانے کا فیصلہ، وفاق پر کیا اثر پڑے گا؟ Read More »

پی ایس ایل میں اب کون سی کرنسی چلے گی، ڈالر یا روپیہ؟ اہم اعلان سامنے آگیا

پاکستان سپر لیگ اپنے موجودہ فرنچائز کے 10 سالہ معاہدے کے اختتام کے بعد نئے معاہدوں کی تیاری کر رہی ہے۔ اس نئے معاہدے میں کیا پاکستانی روپیہ استعمال ہوگا یا ڈالر، اس حوالے سے اہم معلومات سامنے آئی ہیں، لیگ کی ویلیوایشن کے دوران کئی نئی تجاویز سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے

پی ایس ایل میں اب کون سی کرنسی چلے گی، ڈالر یا روپیہ؟ اہم اعلان سامنے آگیا Read More »

امریکی صدر ٹرمپ ناراض، پوٹن سے ملاقات کیوں رک گئی؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے ناراض ہوگے، انہوں نے کہا کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے اس وقت تک ملاقات نہیں کریں گے جب تک انہیں یہ یقین نہ ہو کہ روس اور یوکرین کے درمیان امن قائم کرنے کے لیے کوئی معاہدہ ممکن ہے۔ صدر ٹرمپ نے گفتگو

امریکی صدر ٹرمپ ناراض، پوٹن سے ملاقات کیوں رک گئی؟ Read More »

قوم کا فخر، نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کی لازوال قربانی کو 76 برس بیت گئے

آزاد کشمیر رجمنٹ کے دلیر سپاہی نائیک سیف علی جنجوعہ شہید (ہلالِ کشمیر) کا 76واں یومِ شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ پاک فوج کے جانباز سپاہی نائیک سیف علی جنجوعہ نے 1948 کی پاک بھارت جنگ میں پیر کلیوہ پوسٹ پر دشمن کے کئی شدید حملوں کے باوجود شجاعت کی

قوم کا فخر، نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کی لازوال قربانی کو 76 برس بیت گئے Read More »

Scroll to Top