وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کب ہو گی ؟ رانا ثناء اللہ نے بتا دیا
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے تصدیق کی ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات پیر کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سہیل آفریدی کی پہلی تقریر میں انہوں نے […]










