Web Desk

امریکہ اور چین کے تجارتی مذاکرات کے لیے اہم ملاقات متوقع

امریکی عہدے دار نے دعویٰ کیا کہ امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے چینی صدر  سے ملاقات میں تجارتی تعلقات پر بات کریں گے۔ امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا  کہ امریکی و چینی صدور کی ملاقات میں دیگر  امور  پر  بھی گفتگو کا امکان ہے۔ رپورٹس کے مطابق دو ہفتے کے دوران چین کے اعلان […]

امریکہ اور چین کے تجارتی مذاکرات کے لیے اہم ملاقات متوقع Read More »

چینی کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں، پشاور میں فی کلو 210 روپے تک پہنچ گئی

پشاور: ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور پشاور میں ایک ہفتے کے دوران فی کلو چینی 210 روپے تک پہنچ گئی ہے، جس سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پشاور میں چینی کی قیمت

چینی کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں، پشاور میں فی کلو 210 روپے تک پہنچ گئی Read More »

انڈے کھانے کا سب سے صحت مند اور وزن کم کرنے والا طریقہ

انڈا پروٹین، وٹامنز اور منرلز سے بھرپور غذا ہے، لیکن زیادہ تر لوگ اسے غلط طریقے سے استعمال کر رہے ہیں، جس کے نتیجے میں غذائی فوائد متاثر ہو سکتے ہیں۔ غذائی ماہرین کے مطابق صحیح طریقے سے انڈے کھانے سے جسم کو ضروری غذائی اجزاء ملتے ہیں اور وزن کم کرنے میں بھی مدد

انڈے کھانے کا سب سے صحت مند اور وزن کم کرنے والا طریقہ Read More »

ٹی ایل پی کی پچھلی یقین دہانیاں توڑنے کے بعد، نئی مذاکراتی یقین دہانی ممکن نہیں، رانا ثنا

اسلام آباد: وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو دراصل مسلم لیگ (ن) کے ووٹ بینک کو کمزور کرنے کے لیے تشکیل دیا گیا تھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا

ٹی ایل پی کی پچھلی یقین دہانیاں توڑنے کے بعد، نئی مذاکراتی یقین دہانی ممکن نہیں، رانا ثنا Read More »

پاک افغان کشیدگی سے سرحدی راستے 13ویں روز بھی بند، گاڑیوں کی لمبی قطاریں، پھل سبزیاں خراب

اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث تجارتی اور پیدل آمد و رفت کے تمام بڑے سرحدی راستے مسلسل 13ویں روز بھی بند ہیں، جس کے نتیجے میں درجنوں کنٹینرز اور سیکڑوں ٹرک سرحد کے دونوں جانب پھنسے ہوئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق چمن میں بابِ دوستی، خیبر میں طورخم،

پاک افغان کشیدگی سے سرحدی راستے 13ویں روز بھی بند، گاڑیوں کی لمبی قطاریں، پھل سبزیاں خراب Read More »

امریکا نے کولمبیا کے صدر پر پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن: امریکا نے کولمبیا کے صدر گستاو و پیٹرو پر منشیات اسمگلنگ اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات کے تحت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان پابندیوں کے نتیجے میں صدر پیٹرو کے امریکا میں موجود تمام اثاثے منجمد کر دیے گئے ہیں اور امریکی شہریوں

امریکا نے کولمبیا کے صدر پر پابندیاں عائد کر دیں Read More »

پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور آج استنبول میں ہوگا

اسلام آباد: دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دوحہ مذاکرات میں طے پانے والے نکات پر پیش رفت کے لیے پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ترکیہ کے شہر استنبول میں منعقد ہو رہا ہے۔ جس کا مقصد دوحہ مذاکرات میں طے پانے والے نکات پر پیش رفت کرنا اور

پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور آج استنبول میں ہوگا Read More »

شمالی وزیرستان: دو دن کے لیے کرفیو نافذ، سڑکیں بند رہیں گی

شمالی وزیرستان: خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر دو روز کے لیے سخت کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر یوسف کریم نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے عوام کو رہنما خطوط فراہم کیے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کرفیو 25 اور 26 اکتوبر کو صبح پانچ بجے

شمالی وزیرستان: دو دن کے لیے کرفیو نافذ، سڑکیں بند رہیں گی Read More »

سہیل آفریدی اپنے کام مکمل کرنے سے پہلے فارغ ہو جائیں گے، طلال چوہدری

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا دور حکومت بہت مختصر ہوگا اور وہ اپنے مقررہ کام مکمل کرنے سے قبل ہی اپنے عہدے سے فارغ ہو جائیں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے دعویٰ کیا کہ نہ

سہیل آفریدی اپنے کام مکمل کرنے سے پہلے فارغ ہو جائیں گے، طلال چوہدری Read More »

ٹی ایل پی سیاسی جماعت نہیں، پابندی برقرار رہے گی، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر عائد پابندی کا فیصلہ کسی صورت واپس نہیں ہوگا اور ریاست کے فیصلے پر عمل درآمد ہوگا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ٹی ایل پی سیاسی جماعت نہیں

ٹی ایل پی سیاسی جماعت نہیں، پابندی برقرار رہے گی، عظمیٰ بخاری Read More »

Scroll to Top