Web Desk

آصف آفریدی نے 92 سال پرانا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کے لیفٹ آرم آف اسپنر آصف آفریدی نے 92 سال پرانا ریکارڈ توڑتے ہوئے تاریخ رقم کر دی۔ 38 سال 299 دن کی عمر میں ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کرنے والے آصف آفریدی ٹیسٹ ڈیبیو پر پانچ یا زیادہ وکٹیں لینے والے معمر ترین کرکٹر بن گئے ہیں۔ 1933 میں انگلینڈ […]

آصف آفریدی نے 92 سال پرانا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا Read More »

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو مشورہ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو قیامِ امن کے لیے مجوزہ جرگے سے قبل پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مشورہ دے دیا ہے۔ اپنے جاری بیان میں گورنر کا کہنا تھا کہ اگر وزیراعلیٰ جرگہ تشکیل دے رہے ہیں تو یہ عمل پارلیمنٹ کی مشاورت سے ہونا چاہیے۔ انہوں نے

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو مشورہ Read More »

حکومتِ پاکستان کا پاسپورٹ کا نیا ڈیزائن متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومتِ پاکستان نے پاسپورٹ کے ڈیزائن کو مکمل طور پر تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے اس ضمن میں وزارتِ داخلہ سے باضابطہ اجازت حاصل کر لی ہے۔ نئے پاسپورٹ میں پاکستان کے چاروں صوبوں کی تاریخی اور ثقافتی اہمیت کی حامل عمارات کی تصاویر

حکومتِ پاکستان کا پاسپورٹ کا نیا ڈیزائن متعارف کرانے کا فیصلہ Read More »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز میں اضافہ ،محکمہ صحت نے رپورٹ جاری کردی

سلمان یوسفزئی خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 25 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد رواں سال ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3 ہزار 830 تک جا پہنچی ہے۔ رپورٹ کے

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز میں اضافہ ،محکمہ صحت نے رپورٹ جاری کردی Read More »

خیبر پختونخوا کو آٹے اور گندم کی ترسیل روکنا آئین کی خلاف ورزی ہے،سہیل آفریدی

پشاور: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی صدارت میں محکمہ خوراک کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں گندم اور چینی کے دستیاب ذخائر اور قیمتوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیرِ اعلیٰ نے محکمہ خوراک کو ہدایت کی کہ ذخیرہ اندوزی کے خلاف مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ عوام کو اشیائے

خیبر پختونخوا کو آٹے اور گندم کی ترسیل روکنا آئین کی خلاف ورزی ہے،سہیل آفریدی Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے ملنے سے انکار

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے 17ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان  کے شرکاء سے ملاقات سے انکار کر دیا۔ نیشنل ورکشاپ بلوچستان کےشرکاء نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے کسی ایم پی اے یا ایم این اے نے بھی ورکشاپ میں شرکت کرنے والوں سے ملاقات نہیں کی۔ شرکاء کو کھانے کے طور پر

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے ملنے سے انکار Read More »

خیبرپختونخوا کے 24 سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے 24 سرکاری ہسپتالوں کو ٹھیکے پر دینے کے حکومتی فیصلے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ یہ رٹ معروف قانون دان عباس خان سنگین ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ حکومت کا یہ اقدام غریب عوام

خیبرپختونخوا کے 24 سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر Read More »

شمالی وزیرستان، میر علی میں گاڑی پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان، میر علی میں گاڑی پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان ایک بار پھر دہشت گردی کے واقعے سے لرز اٹھا، جہاں میر علی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل (جیو نیوز )کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک گاڑی پر اچانک مسلح حملہ آوروں نے فائرنگ کر دی۔

شمالی وزیرستان، میر علی میں گاڑی پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق Read More »

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی

ملک بھر میں موسم کی صورتحال سے متعلق محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی جاری کر دی ہے، جس کے مطابق چند مقامات پر بارش کا امکان ہے جبکہ بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق: گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی Read More »

پاک افغان گزر گاہیں 11 روز سے بند، تجارت معطل، اشیائے خورونوش خراب

پاک افغان گزر گاہیں 11 روز سے بند، تجارت معطل، اشیائے خورونوش خراب

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی سرگرمیاں گزشتہ 11 روز سے مکمل طور پر بند ہیں، جس کے باعث راہداری تجارت معطل ہو گئی ہے اور سرحدی راستوں پر کھڑے ٹرکوں میں لدی اشیائے خورونوش خراب ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان سالانہ دوطرفہ تجارتی

پاک افغان گزر گاہیں 11 روز سے بند، تجارت معطل، اشیائے خورونوش خراب Read More »

Scroll to Top