حافظ گل بہادر کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے، صحافی غریدہ فاروقی کا تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد: سینئرصحافی و اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد حافظ گل بہادر کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 17 اور 18 اکتوبر 2025 کی درمیانی شب افغانستان کے صوبے خوست کے علاقے ارغون میں ایک فضائی حملے میں حافظ گل […]
حافظ گل بہادر کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے، صحافی غریدہ فاروقی کا تہلکہ خیز انکشاف Read More »










