Web Desk

پاکستان کی ترقی کے لیے آئی ٹی تعلیم کو ہر بچے کے لیے مفت کیا جائے، حافظ نعیم

مالاکنڈ : جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت آپس کی سیاسی لڑائیوں میں مصروف ہے اور عوام کے مسائل سے لاتعلق ہو چکی ہے۔ انہوں نے عوامی مسائل کے حل کے بجائے سیاسی تنازعات کو ترجیح دینے پر شدید تنقید کی۔ بنوں میں قابل پروگرام کے تحت منعقدہ […]

پاکستان کی ترقی کے لیے آئی ٹی تعلیم کو ہر بچے کے لیے مفت کیا جائے، حافظ نعیم Read More »

محکمہ صحت نے مردان میں ڈینگی سے مبینہ اموات کی تحقیقات شروع کر دی

پشاور : محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے مردان میں حالیہ دو ڈینگی سے مبینہ اموات کی جامع تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ اقدام سیکرٹری صحت شاہد اللہ خان کی خصوصی ہدایات پر اٹھایا گیا ہے تاکہ میڈیا میں گردش کرتی خبروں اور انٹیگریٹڈ ڈیزیز سرویلنس اینڈ رسپانس سسٹم کے ڈیٹا کی روشنی میں صورتحال

محکمہ صحت نے مردان میں ڈینگی سے مبینہ اموات کی تحقیقات شروع کر دی Read More »

عیدالفطر کی متوقع تاریخ سامنے آ گئی

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں آئندہ سال رمضان المبارک کی آمد سے متعلق ابتدائی فلکیاتی پیشگوئی سامنے آ گئی ہے، جس کے مطابق رمضان کا آغاز ممکنہ طور پر 19 فروری 2026 کو ہوگا۔ یہ پیشگوئی اماراتی فلکیاتی سوسائٹی نے ابتدائی فلکیاتی حسابات کی بنیاد پر جاری کی ہے۔ سوسائٹی کے چیئرمین ابراہیم الجروان کے

عیدالفطر کی متوقع تاریخ سامنے آ گئی Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج طلب، سیاسی حکمت عملی میں اہم پیش رفت

پشاور : خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر دو بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ جو پہلے 27 اکتوبر کو ہونے والا تھا لیکن وزیرِ اعلیٰ محمد سہیل آفریدی اور سپیکر بابر سلیم سواتی کی اہم ملاقات کے بعد اس کی تاریخ تبدیل کی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ اور سپیکر کے درمیان پشاور

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج طلب، سیاسی حکمت عملی میں اہم پیش رفت Read More »

سوات: تحصیل کبل میں شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں

شہزاد نوید سوات: خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کی تحصیل کبل کے علاقے اشاڑہ شاہ ڈھیری میں شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں۔  بارات کی گاڑی میں کی گئی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں ایک نو سالہ معصوم بچی جاں بحق ہو گئی۔  ہوائی فائرنگ بارات کے قافلے کے ساتھ کی جا رہی تھی کہ

سوات: تحصیل کبل میں شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں Read More »

باجوڑ میں خراب شدہ مساجد کی مرمت مکمل، فرنٹیئر کور کا امن و استحکام کے لیے مثالی اقدام

باجوڑ:  فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ نے باجوڑ کے علاقے میں خوارج کی تخریب کاری سے شدید متاثر ہونے والی دو مساجد، مسجد سلیمان خیل اور مسجد اعراب کی مرمت اور تزئین و آرائش کا کام کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ پاک فوج کی اس اہم کوشش کے تحت مساجد کی بحالی کے ساتھ

باجوڑ میں خراب شدہ مساجد کی مرمت مکمل، فرنٹیئر کور کا امن و استحکام کے لیے مثالی اقدام Read More »

لوئر دیر میں بین الاقوامی خواتین بائیکرز کا شاندار استقبال، سیاحت کو ملے نئی زندگی

لوئر دیر: پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے ایک منفرد اور دلکش قدم کے طور پر 14 رکنی خواتین بائیکرز کی ٹیم، جس میں سات بین الاقوامی بائکرز بھی شامل تھیں، لوئر دیر پہنچ گئی ہے۔ اس قافلے میں سات پاکستانی اور سات غیر ملکی خواتین بائیکرز نے ملک کے حسین قدرتی مناظر کا

لوئر دیر میں بین الاقوامی خواتین بائیکرز کا شاندار استقبال، سیاحت کو ملے نئی زندگی Read More »

سی ٹی ڈی اور صوابی پولیس کا کامیاب آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، دو فرار

محکمہ انسداد دہشت گردی خیبر پختونخوا اور ڈسٹرکٹ پولیس صوابی نے کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک کر دیے ہیں۔ خفیہ اطلاعات پر کیے گئے آپریشن میں دو پولیس اہلکار بھی شہید ہوئے جبکہ دہشت گردوں سے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کیا گیا ہے۔ سی

سی ٹی ڈی اور صوابی پولیس کا کامیاب آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، دو فرار Read More »

ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

ویمنز ورلڈ کپ کے 20ویں میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو محنتی اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد چار رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ کولمبو اندور کے میدان میں کھیلے گئے معرکے میں انگلش ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 288

ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی Read More »

طالب علم کو سٹی کیمرے کو سلام کرنا مہنگا پڑ گیا

سرگودھا لاہور روڑ پر طالب علم نے سیف سٹی کیمرے کو سلام کیا، اتھارٹی نے 2 ہزار روپے کا چالان بھیج کر وعلیکم السلام کہہ دیا۔ سرگودھا لاہور روڑ پر مبینہ طور پر ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جب ایک طالب علم نے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے سیف سٹی کیمرے کو ہاتھ اٹھا کر سلام

طالب علم کو سٹی کیمرے کو سلام کرنا مہنگا پڑ گیا Read More »

Scroll to Top