Web Desk

نیشنل اینفلوینسرز کا احساس ریڑھی بان بل کو کابینہ ایجنڈے میں شامل کرنے کا مطالبہ

نیشنل اینفلوینسرز تھنک ٹینک نے مطالبہ کیا ہے کہ ’’احساس ریڑھی بان بل‘‘ کو خیبرپختونخوا کی آئندہ کابینہ میٹنگ کے ایجنڈے کا حصہ بنایا جائے تاکہ ایک لاکھ سے زائد محنت کش ریڑھی بانوں کو قانونی تحفظ فراہم کیا جا سکے۔ تھنک ٹینک کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ […]

نیشنل اینفلوینسرز کا احساس ریڑھی بان بل کو کابینہ ایجنڈے میں شامل کرنے کا مطالبہ Read More »

جو آئین اور ریاست کو نہیں مانتے، ان سے مذاکرات درست نہیں، گورنر خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وہ ایسے عناصر سے مذاکرات کے حامی نہیں جو ملک کے آئین اور ریاست کو تسلیم نہیں کرتے۔ گورنر فیصل کریم کنڈٰ نے کہا ہے کہ دہشت گردی نے صوبے کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے اور اسی لیے صوبے میں امن و ترقی

جو آئین اور ریاست کو نہیں مانتے، ان سے مذاکرات درست نہیں، گورنر خیبرپختونخوا Read More »

میر علی میں خوارج کا خودکش حملہ ناکام، چار دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خوارج کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر کی گئی خودکش حملے کی کوشش ایک بروقت اور بہادرانہ کارروائی کے نتیجے میں ناکام بنا دی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایک خوارجی نے بارودی گاڑی سیکیورٹی کیمپ کی دیوار سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں گاڑی

میر علی میں خوارج کا خودکش حملہ ناکام، چار دہشت گرد ہلاک Read More »

این اے-18 ہری پور ضمنی انتخاب، کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-18 ہری پور کی خالی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق، کاغذات جمع کرانے کا مرحلہ آج مکمل ہو جائے گا، جس کے بعد انتخابی عمل کا باضابطہ آغاز

این اے-18 ہری پور ضمنی انتخاب، کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز Read More »

اپر کوہستان سکینڈل، عدالت کی درخواست گزار کو نیب تفتیش میں شامل ہونے کی ہدایت

پشاور ہائی کورٹ نے اپر کوہستان سکینڈل میں نیب طلبی نوٹس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے درخواست گزار کو نیب کی تفتیش میں شامل ہونے کی ہدایت کردی ہے۔ عدالت نے یہ احکامات عامر زیب کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کے دوران جاری کیے جس پر جسٹس سید ارشد علی

اپر کوہستان سکینڈل، عدالت کی درخواست گزار کو نیب تفتیش میں شامل ہونے کی ہدایت Read More »

مریم نواز بغضِ عمران میں آئینی حدود پھلانگ رہی ہیں، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد سیف نے کہا ہے کہ منتخب وزیر اعلیٰ کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے روکنا آئین و قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ بیرسٹر سیف نے مزید کہا یہ اقدام نہ صرف سیاسی منافرت کی عکاسی کرتا ہے بلکہ جمہوریت کو بھی شدید نقصان پہنچا رہا ہے۔ بیرسٹر

مریم نواز بغضِ عمران میں آئینی حدود پھلانگ رہی ہیں، بیرسٹر سیف Read More »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کی صورتحال مزید سنگین ہوگئی

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 107 تصدیق شدہ کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد صوبے میں ڈینگی کے فعال کیسز کی تعداد 241 ہو گئی ہے. محکمہ صحت کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے رواں سال خیبرپختونخوا میں ڈینگی متاثرہ کیسز کی مجموعی تعداد 3,511 تک پہنچ چکی ہے۔

خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کی صورتحال مزید سنگین ہوگئی Read More »

آسٹریلیا کے جنگلات اب ماحول کی حفاظت کرنے کی بجائے خود ایک سنگین خطرہ بن چکے ہیں

ایک تازہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آسٹریلیا کے مرطوب برساتی جنگلات اب وہ کاربن جذب نہیں کر رہے جو وہ ماضی میں کیا کرتے تھے بلکہ اب یہ فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کر رہے ہیں۔ سائنس دانوں نے اس رجحان کو موسمیاتی تبدیلی کا براہِ راست نتیجہ قرار دیتے ہوئے

آسٹریلیا کے جنگلات اب ماحول کی حفاظت کرنے کی بجائے خود ایک سنگین خطرہ بن چکے ہیں Read More »

بانی تحریک انصاف نے سہیل آفریدی کو فری ہینڈ دے دیا

بانی تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کے اہم مرحلے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو فری ہینڈ دے دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے دعویٰ کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اپنی مرضی کی کابینہ بنانے کا

بانی تحریک انصاف نے سہیل آفریدی کو فری ہینڈ دے دیا Read More »

افغان مہاجرین کی واپسی، اعلیٰ سطح اجلاس میں آج اہم فیصلوں کا امکان

حکومت نے افغان مہاجرین کی واپسی اور مغربی سرحدی صورتحال کے پیش نظر اہم فیصلوں کے لیے آج اعلیٰ سطح اجلاس طلب کر لیا ہے، اجلاس کی صدارت وزیراعظم  شہبازشریف کریں گے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اس اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزاد کشمیر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شریک ہوں گے۔ وزیراعظم

افغان مہاجرین کی واپسی، اعلیٰ سطح اجلاس میں آج اہم فیصلوں کا امکان Read More »

Scroll to Top