Web Desk

شہباز شریف کا سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ، 30ویں وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد دی

اسلام آباد / پشاور : وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور انہیں صوبے کے 30ویں وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے گفتگو میں کہا کہ وفاق پاکستان کے مفاد میں خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ مل کر چلنے کو تیار ہے۔ اس […]

شہباز شریف کا سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ، 30ویں وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد دی Read More »

اقوام متحدہ نے ہانیہ عامر کو پاکستان کی خواتین کی خیرسگالی کی سفیر مقرر کر دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خواتین (یو این ویمن) نے پاکستان کی خواتین کی خیرسگالی کی سفیر منتخب کر لیا ہے۔ انسٹاگرام پر جاری بیان میں ادارے نے ہانیہ عامر کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی پہچان اور پلیٹ فارم کو پاکستان بھر کی خواتین اور

اقوام متحدہ نے ہانیہ عامر کو پاکستان کی خواتین کی خیرسگالی کی سفیر مقرر کر دیا Read More »

ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر خواتین کرکٹ کی دھوم، پاکستان اور بھارت نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

پاکستان اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان 5 اکتوبر کو کھیلا گیا ون ڈے ورلڈ کپ میچ ڈیجیٹل ناظرین کے تمام ریکارڈ توڑ گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق، اس مقابلے نے تقریباً 2.84 کروڑ افراد تک رسائی حاصل کی، جبکہ میچ کو دیکھنے کے دوران مجموعی طور پر

ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر خواتین کرکٹ کی دھوم، پاکستان اور بھارت نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا Read More »

ہماری سیاست گالم گلوچ کی نہیں، جمہوریت کی سیاست ہوگی، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہو چکی ہے اور اب عوام کی جمہوریت کو بحال کرنے کے لیے اسلام آباد جانے کی تیاری کرنا ہوگی۔ مولانا فضل

ہماری سیاست گالم گلوچ کی نہیں، جمہوریت کی سیاست ہوگی، مولانا فضل الرحمان Read More »

آج بھی رفح بارڈر بند، سینکڑوں ٹن امداد غزہ تک نہ پہنچ سکی

غزہ: اسرائیلی افواج کی جانب سے رفح بارڈر کو جمعرات کے روز بھی بند رکھنے کے باعث سینکڑوں ٹن امدادی سامان آج بھی محصور فلسطینیوں تک نہ پہنچ سکا۔ مصر کی سرحد پر امدادی ٹرکوں کی قطاریں طویل تر ہوتی جا رہی ہیں، جبکہ بارڈر کھولنے کی اجازت نہ ملنے سے صورتحال مزید سنگین ہو

آج بھی رفح بارڈر بند، سینکڑوں ٹن امداد غزہ تک نہ پہنچ سکی Read More »

صدر مملکت کی لیفٹیننٹ کرنل جنید شہید کے گھر آمد، اہلخانہ سے اظہار تعزیت

 صدر مملکت آصف علی زرداری کی لیفٹیننٹ کرنل جنید شہید کے گھر آمد، شہید کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے شہید کے بلند درجات اور اہل خانہ کے صبر جمیل کی دعا کی، صدر مملکت نے لیفٹیننٹ کرنل جنید شہید کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا

صدر مملکت کی لیفٹیننٹ کرنل جنید شہید کے گھر آمد، اہلخانہ سے اظہار تعزیت Read More »

افغانستان سیز فائر کو مستقل بنانا چاہے تو ہمیں اعتراض نہیں: وزیر دفاع

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان بھارت کی پراکسی بن چکا ہے اور پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی دراصل بھارتی سرپرستی میں کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کابل کی پراکسی ہے جبکہ افغانستان خود بھارت کا آلہ کار بن

افغانستان سیز فائر کو مستقل بنانا چاہے تو ہمیں اعتراض نہیں: وزیر دفاع Read More »

مودی ٹرمپ سے خوفزدہ ہیں، اسی لیے روسی تیل نہ خریدنے کا فیصلہ کیا: راہول گاندھی

نئی دہلی : روس سے تیل کی خریداری میں کمی پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ پارٹی رہنماؤں نے مودی پر امریکی دباؤ میں فیصلے کرنے اور قومی خودمختاری کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں۔ کانگریس

مودی ٹرمپ سے خوفزدہ ہیں، اسی لیے روسی تیل نہ خریدنے کا فیصلہ کیا: راہول گاندھی Read More »

ریموٹ کنٹرول کار کی مدد سے زیرِ زمین پھنسی بلی بحفاظت نکال لی گئی

نیویارک : امریکی ریاست نیویارک میں مقامی ریسکیو ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کا انوکھا استعمال کرتے ہوئے ایک زیرِ زمین پائپ میں پھنسی ننھی بلی کو کامیابی سے بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ دلچسپ اور دل چھو لینے والا واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک بلی کا بچہ زیرِ زمین ایک تنگ پائپ

ریموٹ کنٹرول کار کی مدد سے زیرِ زمین پھنسی بلی بحفاظت نکال لی گئی Read More »

آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر عمران خان کو رہا کرائیں گے، وزیر اعلی پختونخوا

راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے کردار ادا کریں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بانیٔ پی ٹی

آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر عمران خان کو رہا کرائیں گے، وزیر اعلی پختونخوا Read More »

Scroll to Top