Web Desk

پی ٹی آئی کی مقبولیت میں کمی ،مسلم لیگ (ن) کی حمایت میں اضافہ ،سروے رپورٹ 2026

پاکستان کے نوجوانوں شہریوں پر مشتمل پولیٹیکل سروے 2026 میں ملکی سیاست، حکمرانی اور ریاستی اداروں سے متعلق اہم اور دور رس رجحانات سامنے آئے ہیں۔ 25 ہزار سے زائد نوجوانوں پر کیے گئے اس سروے کے مطابق اگرچہ معاشی دباؤ بدستور نوجوانوں کی زندگیوں پر حاوی ہےتاہم مجموعی طور پر ملکی سمت، حکومتی کارکردگی […]

پی ٹی آئی کی مقبولیت میں کمی ،مسلم لیگ (ن) کی حمایت میں اضافہ ،سروے رپورٹ 2026 Read More »

ہیک شدہ واٹس ایپ اکاؤنٹ دوبارہ کیسے حاصل کریں؟

اگر واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو جائے تو چند سادہ اقدامات پر عمل کرکے اسے دوبارہ بحال کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان میں واٹس ایپ ہیکنگ کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھا جا رہا ہے جہاں روزانہ عام شہریوں کے ساتھ ساتھ بزرگوں، خواتین، طلبہ اور کاروباری افراد کے اکاؤنٹس بھی ہیک ہو

ہیک شدہ واٹس ایپ اکاؤنٹ دوبارہ کیسے حاصل کریں؟ Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحق خاندانوں کےلئے اہم اعلان

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے مستحق خاندانوں کے لیے ایک اہم اعلان کیا ہے جس کے تحت اہل افراد کو مفت موبائل سم فراہم کی جائے گی۔ اس اقدام کا مقصد ادائیگیوں اور پروگرام سے متعلق معلومات کو محفوظ اور براہِ راست مستحقین تک پہنچانا ہے۔ بی آئی ایس پی کے

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحق خاندانوں کےلئے اہم اعلان Read More »

پی ایس ایل میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت، نام سامنے آگئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) میں دو نئی ٹیموں حیدر آباد اور سیالکوٹ کا اضافہ ہوگیاجس کے بعد پی ایس ایل میں شامل ٹیموں کی تعداد 8ہوگئی ۔ پی ایس ایل میں شامل دو نئی ٹیموں کے لیے نیلامی کا عمل مکمل ہوگیا۔ نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوا جہاں مختلف

پی ایس ایل میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت، نام سامنے آگئے Read More »

پی ایس ایل کی اٹھویں ٹیم او زیڈ ڈیولپرز نے خریدلی،قیمت اور شہر کا نام بھی سامنے آگیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کی اٹھویں ٹیم185کروڑ روپے میں او زیڈ ڈیولپرز نےخرید لی اورسیالکوٹ کا نام منتخب کرلیا۔ اس سے قبل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کی ساتویں ٹیم کو ایف کے ایس نے 175کروڑ میں خرید لیا اور حیدر آباد شہرچن لیا۔ پی ایس ایل میں شامل کی جانے والی دو نئی

پی ایس ایل کی اٹھویں ٹیم او زیڈ ڈیولپرز نے خریدلی،قیمت اور شہر کا نام بھی سامنے آگیا Read More »

پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم ایف کے ایس نے خریدلی،شہر کا نام بھی سامنے آگیا

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کی ساتویں ٹیم کو ایف کے ایس نے 175کروڑ میں خرید لیا ہےاور حیدر آباد شہرچن لیا۔ پی ایس ایل میں شامل کی جانے والی دو نئی ٹیموں کے لیے نیلامی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں جاری ہے، جہاں مختلف پارٹیوں

پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم ایف کے ایس نے خریدلی،شہر کا نام بھی سامنے آگیا Read More »

پی ایس ایل کی نئی ٹیم کیلئے حیران کن بولیاں سامنے آگئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل کی جانے والی دو نئی ٹیموں کے لیے نیلامی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں جاری ہے جہاں مختلف پارٹیوں کے درمیان مقابلہ ہو رہا ہے۔ نیلامی کے ابتدائی مرحلے میں پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم کے

پی ایس ایل کی نئی ٹیم کیلئے حیران کن بولیاں سامنے آگئی Read More »

محکمہ موسمیات کی شدید سردی سےمتعلق خبروں پروضاحت

محکمہ موسمیات کی شدید سردی سےمتعلق خبروں پروضاحت

محکمہ موسمیات نے ملک میں غیر معمولی سردی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سوشل، الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر پھیلائی جانے والی اطلاعات حقائق کے برعکس ہیں۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق تازہ موسمیاتی اعداد و شمار ان دعوؤں کی نفی کرتے ہیں۔

محکمہ موسمیات کی شدید سردی سےمتعلق خبروں پروضاحت Read More »

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی منظوری،اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے 9 دسمبر 2025 کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت اوورسیز پاکستانیوں کو مخصوص دو اسکیموں کے ذریعے تین سال پرانی استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی منظوری،اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

نادرا کی شہریوں کیلئےبڑی سہولت ،گھر بیٹھے اپنا ریکارڈ تبدیل کروائیں

نادرا پاکستانی شہریوں کے لیے جدید سہولتیں متعارف کروا رہا ہے جن کے تحت اب لوگ گھر بیٹھے اپنے کوائف میں تبدیلی کر سکتے ہیں۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو قومی شناختی کارڈ اور دیگر شناختی دستاویزات جاری کرنے کا مجاز ادارہ ہے۔ شہریوں کی

نادرا کی شہریوں کیلئےبڑی سہولت ،گھر بیٹھے اپنا ریکارڈ تبدیل کروائیں Read More »

Scroll to Top