Web Desk

موٹروے پر سفر کرنے والے خبردار: موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

پشاور: ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث اہم موٹروے اور ہائی ویز پر گاڑی چلانا خطرناک ہو گیا ہے۔ موجودہ صورتحال کے مطابق: ایم-1: صوابی سے برہان تک بند ایم-4: شیر شاہ سے شام کوٹ تک بند ایم-5: شیر شاہ سے روہڑی تک بند موٹروے پولیس نے عوام سے ہدایت کی ہے […]

موٹروے پر سفر کرنے والے خبردار: موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند Read More »

  غربت، مہنگائی اور معاشی بدحالی: چائلڈ لیبر کی بنیادی وجوہات سامنے آ گئیں

پشاور: خیبرپختونخوا میں چائلڈ لیبر کی شرح میں تشویشناک اضافہ دیکھا گیا ہے، جس کے مطابق 17 سال تک کے تقریباً 9 فیصد بچے کسی نہ کسی قسم کی مشقت پر مجبور ہیں۔ یہ اعداد و شمار صوبے میں بچوں کے حقوق کے سنگین بحران کی عکاسی کرتے ہیں۔ سروے رپورٹ کے مطابق چائلڈ لیبر

  غربت، مہنگائی اور معاشی بدحالی: چائلڈ لیبر کی بنیادی وجوہات سامنے آ گئیں Read More »

باجوڑ میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑا ایکشن، 34 پولیس اہلکار معطل

محمد عباس باجوڑ: ضلع باجوڑ میں منشیات فروشوں سے مبینہ روابط کے الزام پر 34 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ یہ کارروائی ڈی پی او باجوڑ وقاص رفیق کی ہدایات پر عمل میں لائی گئی۔ ڈی پی او باجوڑ کے مطابق معطل کیے گئے اہلکار منشیات فروشوں سے مالی فوائد حاصل کرنے

باجوڑ میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑا ایکشن، 34 پولیس اہلکار معطل Read More »

ایک ملاقات سب بدل سکتی ہے؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا اہم انکشاف

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت سنجیدگی سے مذاکرات کرنا چاہتی ہے تو اس کی پہلی شرط بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دینا ہوگی، بصورت دیگر بات چیت کا عمل آگے بڑھنا مشکل ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر

ایک ملاقات سب بدل سکتی ہے؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا اہم انکشاف Read More »

خیبر پختونخوا حکومت نےصوبائی محکموں سے ری وائزڈ بجٹ کے لئے تفصیلات طلب کرلئے

محمد اعجاز آفریدی خیبرپختونخوا حکومت نے رواں مالی سال 2025-26 ءکے نظر ثانی بجٹ یعنی ری وائزڈ بجٹ کے لئے تمام صوبائی محکموں سے اخراجات کے تفصیلات طلب کرلئے ہیں۔ حکومت نے واضح کیا ہے کہ غیر ضروری اخراجات، اضافی مطالبات اور بغیر اجازت مالی ذمہ داریوں کو نظرثانی شدہ تخمینوں میں شامل نہیں کیا

خیبر پختونخوا حکومت نےصوبائی محکموں سے ری وائزڈ بجٹ کے لئے تفصیلات طلب کرلئے Read More »

خیبرپختونخوا میں بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلے

محمد اعجاز آفریدی خیبرپختونخوا حکومت نے بیوروکریسی میں اکھاڑ پیچھاڑ کرتے ہوئے 40اعلی گریڈ کے افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔ تبدیل ہونے والے افسران میں گریڈ 20 کے 14 افسران شامل ہیں، اس سلسلے میں محکمہ اسٹبلشمنٹ خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا۔ جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق گریڈ19 کے عارف اللہ اعوان

خیبرپختونخوا میں بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلے Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بنگلہ دیشی ایئر چیف کی ملاقات،دفاعی تعاؤن کے فروغ پر تبادلہ خیال

چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بنگلہ دیشی ایئر فورس کے چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور،علاقائی سلامتی کی صورتحال

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بنگلہ دیشی ایئر چیف کی ملاقات،دفاعی تعاؤن کے فروغ پر تبادلہ خیال Read More »

شہدائے اے پی ایس یونیورسٹی پر آج تک ایک اینٹ بھی نہ لگ سکی، اختیار ولی

شہدائے اے پی ایس یونیورسٹی پر آج تک ایک اینٹ بھی نہ لگ سکی، اختیار ولی

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی نے کہا ہےکہ شہدائے اے پی ایس یونیورسٹی نوشہرہ کے لیے 631 کنال اراضی حاصل کی گئی مگر آج تک ایک اینٹ بھی نہیں لگائی گئی۔ پختون ڈیجیٹل پوڈ کاسٹ میں پی ٹی آئی کےصوبے میں یونیورسٹیاں بنانے کےدعوے پر درعمل دیتے ہوئے اختیار ولی کا کہنا تھاکہ شہدائے اے

شہدائے اے پی ایس یونیورسٹی پر آج تک ایک اینٹ بھی نہ لگ سکی، اختیار ولی Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا پاکستان سٹیزن پورٹل کی براہِ راست نگرانی کا اعلان

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا پاکستان سٹیزن پورٹل کی براہ راست نگرانی کا اعلان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان سٹیزن پورٹل کو صوبے میں عوامی شکایات کے فوری اور مؤثر ازالے کا مضبوط ترین ذریعہ بنایا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نےپاکستان سٹیزن پورٹل کی فعالیت کو بہتر بنانے کیلئے

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا پاکستان سٹیزن پورٹل کی براہ راست نگرانی کا اعلان Read More »

خیبرپختونخوا میں افسران کے تبادلے

محمد اعجاز آفریدی پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے گریڈ 18 کے دو پی ایم ایس افسران کے تبادلوں کا اعلامیہ جاری کردیا۔ محکمہ اسٹبلشمنٹ خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ محمد نعمان خان کو تبدیل کرکے ڈپٹی سیکرٹری محکمہ زراعت خیبرپختونخوا تعینات کیا گیا ہے

خیبرپختونخوا میں افسران کے تبادلے Read More »

Scroll to Top