Web Desk

پاک افغان کشیدگی، چمن بارڈر آج دوسرے روز بھی مکمل بند

پاک افغان کشیدگی، چمن بارڈر آج دوسرے روز بھی مکمل بند

پاک افغان سرحد پر جاری کشیدگی کے باعث چمن بارڈر دوسرے روز بھی مکمل بند ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سرحد کی بندش کی وجہ سے دونوں طرف سے آمدورفت معطل ہے اور سرحد پر حفاظتی انتظامات سخت ترین سطح پر برقرار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق […]

پاک افغان کشیدگی، چمن بارڈر آج دوسرے روز بھی مکمل بند Read More »

جرمنی کا افغان مہاجرین کی ملک بدری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ

جرمنی کا افغان مہاجرین کی ملک بدری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ

جرمن حکومت نے جرائم پیشہ افغان مہاجرین کی ملک بدری کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ داخلہ الیگزینڈر ڈوبرینڈٹ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ کابل میں طالبان حکومت کے ساتھ افغان مجرموں کی واپسی کے حوالے سے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے اور جلد ہی ایک باضابطہ معاہدہ

جرمنی کا افغان مہاجرین کی ملک بدری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ Read More »

وزارت داخلہ نے پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کے بارے میں اہم اجلاس طلب کر لیا

وزارت داخلہ نے پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کے بارے میں اہم اجلاس طلب کر لیا

وفاقی وزارت داخلہ نے پاکستان میں مقیم افغان باشندوں، خاص طور پر پی او آر کارڈ رکھنے والے مہاجرین کے مستقبل سے متعلق اہم پالیسی فیصلوں کے لیے آج اعلیٰ سطحی ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں تقریباً 13 لاکھ افغان مہاجرین کی قانونی حیثیت، پاکستان میں ان کے قیام یا ملک واپسی

وزارت داخلہ نے پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کے بارے میں اہم اجلاس طلب کر لیا Read More »

خیبرپختونخوا میں بارش ہو گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

خیبرپختونخوا میں بارش ہو گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ موسم کی اس تازہ صورتحال سے متعلق جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کسی بڑے سسٹم کی آمد متوقع نہیں، تاہم رات اور صبح کے

خیبرپختونخوا میں بارش ہو گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا Read More »

گورنر کے پاس اعتراض لگانے یا استعفیٰ مسترد کرنےکا اختیار ہی نہیں، نعیم حیدر پنجوتھہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قانونی ٹیم کے رکن نعیم حیدر پنجوتھہ نے کہا ہے کہ آئین میں گورنر کو اعتراض لگانے یا استعفیٰ مسترد کرنے کا کوئی اختیار حاصل نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جانب سے علی امین گنڈاپور کے استعفے پر اعتراض لگانا آئینی

گورنر کے پاس اعتراض لگانے یا استعفیٰ مسترد کرنےکا اختیار ہی نہیں، نعیم حیدر پنجوتھہ Read More »

وزیراعظم شہباز شریف مصر روانہ ہوگئے

وزیراعظم شہباز شریف مصر روانہ ہوگئے

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ مصر روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ شرم الشیخ میں ہونے والے عالمی امن سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم کو یہ دعوت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی جانب سے دی گئی ہے۔ قومی اخبار (روزنامہ جنگ ویب سائٹ)کے

وزیراعظم شہباز شریف مصر روانہ ہوگئے Read More »

جنگیں حل کرنے کا ماہر ہوں، پاکستان اور افغانستان کا معاملہ دیکھوں گا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری جنگ کے حوالے سے ایک اہم بیان دیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں پاکستان اور افغانستان جنگ کے بارے میں معلوم ہوا ہے اور وہ اس معاملے کو جلد دیکھیں گے۔ صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ وہ جلد اسرائیل کا

جنگیں حل کرنے کا ماہر ہوں، پاکستان اور افغانستان کا معاملہ دیکھوں گا، ٹرمپ Read More »

غزہ میں جنگ بندی کے بعد امدادی سامان سے بھرے ٹرک داخل ہونا شروع

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی نافذ ہونے کے بعد غزہ شہر میں ملبہ ہٹانے کا کام شروع ہو گیا ہے۔ فریقین کے درمیان سیز فائر کے بعد رفح اور کریم ابوسالم کے راستے امدادی سامان سے بھرے کئی ٹرک غزہ میں پہنچنا شروع ہو چکے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ہزاروں بے

غزہ میں جنگ بندی کے بعد امدادی سامان سے بھرے ٹرک داخل ہونا شروع Read More »

اب احتجاج نہیں، فوج اور ملک کے ساتھ کھڑے ہونے کا وقت ہے، رانا ثناﷲ

وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناءﷲ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں مسلح افواج نے دشمن کو عبرتناک جواب دیا، یہ اقدام وقت کی ناگزیر ضرورت تھا۔ رانا ثناءﷲ نے صدر مملکت، وزیراعظم اور افواجِ پاکستان کو اس کارنامے پر خراجِ تحسین پیش کیا اور

اب احتجاج نہیں، فوج اور ملک کے ساتھ کھڑے ہونے کا وقت ہے، رانا ثناﷲ Read More »

نعیم حیدر پنجوتھہ نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو آئین شکن اور سیاسی مہرہ قرار دیا

پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے رکن نعیم حیدر پنجوتھہ نے گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا استفعہ قبول کرکے واپس بھیجنے کی کوشش کو مسترد کیا ہے۔  نعیم حیدر پنجوتھہ نے گورنر خیبرپختونخوا کے اقدام کو “جعلی واردات” قرار دیتے ہوئے کہا کہ آئین نے گورنر کو ایسا اختیار

نعیم حیدر پنجوتھہ نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو آئین شکن اور سیاسی مہرہ قرار دیا Read More »

Scroll to Top