میرے استعفوں پر دستخط مستند ہیں، علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول نہ کرنے پر ردعمل
خیبرپختونخوا کے مستعفی وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا گورنر کی جانب سے استعفیٰ واپس بھیجنے پر ردعمل سامنے آگیا ہے ۔ علی امین گنڈا پور نے استعفیٰ واپس بھیجنے کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھانے کے بعد ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انہوں نے دونوں مرتبہ 8 اکتوبر اور 11 اکتوبر کو اپنے […]
میرے استعفوں پر دستخط مستند ہیں، علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول نہ کرنے پر ردعمل Read More »










