گورنر خیبرپختونخوا کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے ان کی رہائشگاہ پہنچ گئے. جہاں دونوں رہنماؤں نے خیبرپختونخوا کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات میں مولانا لطف الرحمان اور مولانا اسجد محمود بھی شریک ہوئے۔ خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے استعفے کے بعد […]
گورنر خیبرپختونخوا کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »










