سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کا جماعت اسلامی سے علیحدگی کااعلان
اسلام آباد:سابق سینیٹر مشتاق احمد نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دیدیاہے۔ انہوں نے بتایا کہ جس رات انہوں نے یہ فیصلہ کیا تھا، وہ رات ان کے لیے جذباتی طور پر انتہائی مشکل تھی اور وہ روتے رہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد خان نے بتایا کہ 19 ستمبر کو […]
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کا جماعت اسلامی سے علیحدگی کااعلان Read More »










