اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل انٹرنیٹ سروس غیر معینہ مدت کے لیے معطل
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں موبائل انٹرنیٹ سروس آج رات 12 بجے سے غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دیا گیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ ایک مراسلے کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ہدایت کی گئی ہے کہ دونوں شہروں میں […]
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل انٹرنیٹ سروس غیر معینہ مدت کے لیے معطل Read More »










