موبائل سنیچرز نے پشاور میں ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی
پشاور: صوبائی دارالحکومت کے علاقے دورہ روڈ پر ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ایک نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت گڑھی قمر دین کے رہائشی کے طور پر ہوئی ہے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل پر سوار دو نامعلوم […]
موبائل سنیچرز نے پشاور میں ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی Read More »










