Web Desk

بھارتی جیل میں قید پاکستانی شہری واہگہ بارڈر کے راستے وطن واپس روانہ

نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کے مطابق بھارت میں قید ایک پاکستانی شہری راقیب بلال کو اٹاری-واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس بھیج دیا گیا ہے۔ ہائی کمیشن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ حکومت کے وژن کے مطابق بھارتی جیلوں میں موجود تمام پاکستانی قیدیوں کی […]

بھارتی جیل میں قید پاکستانی شہری واہگہ بارڈر کے راستے وطن واپس روانہ Read More »

آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کا آج سے آغاز، پاکستان کولمبو سے اپنی مہم شروع کرے گی

کراچی میں 13ویں آئی سی سی ویمنز ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ اس ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ مشترکہ میزبان بھارت اور سری لنکا کے درمیان گوہاٹی میں کھیلا جائے گا۔ اس عالمی کرکٹ ایونٹ میں دنیا کی آٹھ بہترین ویمنز ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں

آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کا آج سے آغاز، پاکستان کولمبو سے اپنی مہم شروع کرے گی Read More »

پاکستان نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو امن کا نادر موقع قرار دے دیا

نیو یارک: اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے مشرقِ وسطیٰ سے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ دو ریاستی حل ہی خطے میں پائیدار امن کا واحد راستہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے

پاکستان نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو امن کا نادر موقع قرار دے دیا Read More »

سیاسی ماحول گرم، جلسوں کے دعوے اور جوتوں کے واقعات پر شاہد خٹک اور اختیار ولی آمنے سامنے

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے درمیان پشاور میں ہونے والے حالیہ جلسے پر لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔ شرکاء کی تعداد، سیکیورٹی کی صورتحال اور کارکنوں کے رویے پر دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے پر تنقید کے تیر چلائے ہیں۔ نجی ٹی وی کے

سیاسی ماحول گرم، جلسوں کے دعوے اور جوتوں کے واقعات پر شاہد خٹک اور اختیار ولی آمنے سامنے Read More »

پاکستان اور ازبکستان کے تعلقات گہرے تاریخی اور مذہبی رشتوں پر قائم ہیں، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد: اسلام آباد میں قائم مقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ازبکستان کے تعلقات تاریخی، ثقافتی اور مذہبی رشتوں کی مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید فروغ دینے کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ ایوان

پاکستان اور ازبکستان کے تعلقات گہرے تاریخی اور مذہبی رشتوں پر قائم ہیں، یوسف رضا گیلانی Read More »

دنیا بھر کے افراد کے لیے خوشخبری: یو اے ای نے ویزہ پالیسی نرم کر دی

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے ویزہ قوانین میں انقلابی تبدیلیاں کرتے ہوئے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے نئی اقسام کے ویزے متعارف کرا دیے ہیں، جن کا مقصد دنیا بھر سے ہنر مند، کاروباری، اور سیاحتی افراد کو مزید سہولیات فراہم کرنا ہے۔ اماراتی حکام کے مطابق آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کے

دنیا بھر کے افراد کے لیے خوشخبری: یو اے ای نے ویزہ پالیسی نرم کر دی Read More »

بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے منتقل کیے جانےکا امکان

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ جاری ہونے کے بعد، اطلاعات ہیں کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی کو اڈیالہ جیل سے راولپنڈی منتقل کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق قاسم مارکیٹ کے علاقے میں ایک خصوصی جیل پہلے ہی تیار کر لی گئی ہے، جہاں ان کے قیام کے انتظامات

بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے منتقل کیے جانےکا امکان Read More »

پشاور جلسے میں اسٹیج پر دھکے کا شاخسانہ: ورکرز علی امین اور چیئرمین متھرا پر برہم

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور تحصیل متھرا کے چیئرمین کے خلاف احتجاج کیا، جسے کارکنان نے پریس کلب کے سامنے منعقد کیا اور شدید نعرے بازی کی۔ احتجاجیوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر مختلف مطالبے درج تھے۔ کارکنوں کا موقف تھا

پشاور جلسے میں اسٹیج پر دھکے کا شاخسانہ: ورکرز علی امین اور چیئرمین متھرا پر برہم Read More »

پشاور جلسے پر اختلافات عیاں، ضلعی تنظیم کی وضاحتیں سامنے آ گئیں

شاہد جان پشاور: صدر پی ٹی آئی ضلع پشاور عرفان سلیم کی قیادت میں پارٹی کی ضلع تنظیم کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں عمران خان کی کال پر ہونے والے پشاور جلسے کی کامیابی پر عوام کا شکریہ ادا کیا گیا۔ اجلاس میں جلسے کے انتظامات دورانِ جلسہ پیش آنے والے واقعات اور پولیس

پشاور جلسے پر اختلافات عیاں، ضلعی تنظیم کی وضاحتیں سامنے آ گئیں Read More »

خیبرپختونخوا میں تیسرے ضمنی بلدیاتی انتخابات: آج امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کیے جائیں گے

پشاور: خیبرپختونخوا میں تیسرے ضمنی بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، اور آج امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کرنے کا عمل مکمل کیا جائے گا۔ صوبے کے 11 اضلاع میں کل 24 خالی نشستوں پر 19 اکتوبر 2025 کو تیسرے ضمنی بلدیاتی انتخابات منعقد ہوں گے۔ یہ نشستیں چارسدہ، سوات، شانگلہ، اپر دیر،

خیبرپختونخوا میں تیسرے ضمنی بلدیاتی انتخابات: آج امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کیے جائیں گے Read More »

Scroll to Top