ایشیا کپ 2025فائنل: دونوں ٹیموں کو کتنی انعامی رقم ملی؟
ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر نویں بار ٹائٹل جیت لیا۔ دونوں ٹیموں اور بہترین کھلاڑیوں کو ایشین کرکٹ کونسل (ACC) کی جانب سے بھاری انعامی رقم دی گئی۔ فائنل جیتنے والی بھارتی ٹیم کو ACC کی طرف سے 3 لاکھ امریکی ڈالر (تقریباً ساڑھے […]
ایشیا کپ 2025فائنل: دونوں ٹیموں کو کتنی انعامی رقم ملی؟ Read More »










