Web Desk

آخر ایک صوبائی حکومت کی جانب سے کب تک وفاقی دارالحکومت پر چڑھائی کی کوششیں ہوتی رہیں گی؟ وزیر دفاع

خیبرپختونخوا حکومت میں شامل کچھ لوگ طالبان کو بھتہ دیتے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان طالبان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) قابلِ اعتبار نہیں اور یہ عناصر بھارت کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ خیبرپختونخوا کی حکومت میں شامل بعض افراد طالبان کو بھتہ دیتے ہیں، جو ایک […]

خیبرپختونخوا حکومت میں شامل کچھ لوگ طالبان کو بھتہ دیتے ہیں، خواجہ آصف Read More »

بھارتی حکومت نے امریکی لابنگ کے ذریعے ٹرمپ سے سیزفائر کی سفارش کی، سہاسنی حیدر کا انکشاف

واشنگٹن: انڈیا کی مشہور صحافی سہاسنی حیدر نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی حکومت نے امریکی لابنگ فرم کے ذریعے ٹرمپ انتظامیہ سے آپریشن سندور کے دن 10 مئی کو جنگ بندی کے سلسلے میں سفارشات کی درخواست کی۔ دستاویزات کے مطابق بھارتی سفارتخانہ نے وائٹ ہاؤس کی چیف آف اسٹاف سوسی وائلز، امریکی تجارتی

بھارتی حکومت نے امریکی لابنگ کے ذریعے ٹرمپ سے سیزفائر کی سفارش کی، سہاسنی حیدر کا انکشاف Read More »

صوبہ سلگ رہا ہے، سہیل آفریدی کو پنجاب اور سندھ کی فکر لاحق ہے، امیر حیدر ہوتی

مردان: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر خان ہوتی نے مردان میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کی کارکردگی پر سخت تنقید کی اور کہا کہ خیبر پختونخوا بدامنی اور دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، جبکہ وزیر اعلیٰ

صوبہ سلگ رہا ہے، سہیل آفریدی کو پنجاب اور سندھ کی فکر لاحق ہے، امیر حیدر ہوتی Read More »

سی پیک منصوبےکوبدنام کرنے والی جعلی کمپنی کے خلاف ایف آئی اےکی تحقیقات مکمل

سی پیک منصوبے کو بدنام کرنے والی ایک جعلی کمپنی کے خلاف ایف آئی اے نے تحقیقات مکمل کر لی ہیں جس میں دس کروڑ روپے سے زائد کے مالی نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق سی پیک کے نام پر اراضی اور بھاری رقوم ہتھیانے والے ایک گینگ کے دو

سی پیک منصوبےکوبدنام کرنے والی جعلی کمپنی کے خلاف ایف آئی اےکی تحقیقات مکمل Read More »

امریکہ منتقل ہونے کے انتظار میں پاکستان میں مقیم افغان باشندوں سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ

محمد اعجاز آفریدی پاکستان میں امریکہ منتقل ہونے کے انتظار میں مقیم افغان باشندوں کو افغانستان واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ حال ہی میں منعقد ہونے والے ایک اعلی سطحی اجلاس میں کیا گیا، جس میں وزارت خارجہ کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔اس اجلاس کی کارروائی وزارت داخلہ نے

امریکہ منتقل ہونے کے انتظار میں پاکستان میں مقیم افغان باشندوں سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ Read More »

سمیر منہاس نے بھارتی کھلاڑی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

انڈر 19 ٹرائی سیریز کے فائنل میں پاکستان کے نوجوان بیٹر سمیر منہاس نے زمبابوے کے خلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ سمیر منہاس نے صرف 42 گیندوں پر سنچری مکمل کر کے بھارت کے ویبھو سوریا ونشی کا تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ہرارے میں کھیلے گئے

سمیر منہاس نے بھارتی کھلاڑی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا Read More »

5 بڑوں کے درمیان مذاکرات پر چیئرمین پی ٹی آئی کا ردعمل

5 بڑوں کے درمیان مذاکرات پر چیئرمین پی ٹی آئی کا ردعمل

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ مذاکرات کی بات اگر 5 بڑوں تک آگئی ہے تو اسے نا ہی سمجھا جائے۔ اڈیالہ جیل کے قریب داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 5 بڑے نہ تو ملاقات کرسکتے ہیں اور نہ ہی

5 بڑوں کے درمیان مذاکرات پر چیئرمین پی ٹی آئی کا ردعمل Read More »

ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی

گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق یکم جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے مختلف شہروں میں سیمنٹ کی قیمتوں میں ہلکا سا اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔ اعداد

ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی Read More »

پاکستان انڈر 19 نےفائنل میں زمبابوے کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیت لی

پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان زمبابوے کو فائنل میں 9 وکٹوں سے ہرا کر انڈر 19 ٹرائی سیریز اپنے نام کر لی۔ قومی ٹیم نے زمبابوے کی جانب سے مقرر کردہ 159 رنز کا ہدف صرف 33 اوورز میں حاصل کر لیا۔ شاندار فارم میں موجود

پاکستان انڈر 19 نےفائنل میں زمبابوے کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیت لی Read More »

ذوالقعد کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی

شعبان کا چاند کب نظر آئیگا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے شعبان کے چاند سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم شعبان 1447 ہجری بروز بدھ 21 جنوری 2026 کوہونے کا امکان ہے۔ محکمہ کے مطابق شعبان کا چاند 19 جنوری 2026 کو رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگالیکن 19 جنوری کی شام کراچی یا ملک کے

شعبان کا چاند کب نظر آئیگا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی Read More »

Scroll to Top