وفاقی حکومت کا گیس کی قیمتوں سے متعلق بڑا اعلان
مصطفیٰ محمود کی صدارت میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے گیس سیکٹر کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیرِ پیٹرولیم نے بتایا کہ گیس کے گردشی قرض کا موجودہ فلو صفر ہےتاہم مجموعی گردشی قرض تقریباً 3 ہزار ارب روپے تک […]
وفاقی حکومت کا گیس کی قیمتوں سے متعلق بڑا اعلان Read More »










