غزہ کے عبوری نظم و نسق کی ذمہ داری کس کو ملے گی؟
جنگ زدہ غزہ کے مستقبل سے متعلق بین الاقوامی سطح پر جاری مشاورت میں ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ غزہ کی ممکنہ عبوری انتظامیہ کی قیادت سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر کو سونپی جا سکتی ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سربراہی میں غزہ میں جنگ کے بعد کے انتظامات سے متعلق مشاورت […]
غزہ کے عبوری نظم و نسق کی ذمہ داری کس کو ملے گی؟ Read More »










