بدتمیزی کی دوائی خود استعمال کر کے مزہ آ رہا ہوگا، عظمیٰ بخاری کا پی ٹی آئی جلسے پر طنزیہ ردعمل
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف کے پشاور جلسے پر سخت طنزیہ ردعمل دیا ہے۔ پشاور میں صوبائی حکومت کے جلسے کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے علی امین گنڈا پور کے خلاف احتجاج، نعرے بازی اور بوتلیں اچھالے جانے پر عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بدتمیزی کی دوائی […]









