سہیل آفریدی کا کراچی دورہ! کب جائینگے، کن سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کرینگے؟ سیاسی سرگرمیوں کا شیڈول جاری
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی 9 جنوری سے 11 جنوری تک کراچی کے دورے پر رہیں گے۔ اس دورے کے دوران وہ سندھ کے مختلف علاقوں کا دورہ کریں گے اور پارٹی کی سیاسی سرگرمیوں کی قیادت خود سنبھالیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے ہمراہ صوبائی ارکان اسمبلی بھی موجود ہوں گے، اور وہ […]










