خیبر پولو فیسٹیول 2026 کا شاندار اختتام، گلگت بلتستان نے فائنل میں میدان مار لیا
پشاور: پشاور میں منعقد ہونے والے خیبر پولو فیسٹیول 2026 کے پہلے ایڈیشن کا اختتام شاندار رعنائی اور جوش و خروش کے ساتھ ہوا۔ فائنل میچ پولو کے روایتی حریفوں، چترال اور گلگت بلتستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، جس میں گلگت بلتستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے […]
خیبر پولو فیسٹیول 2026 کا شاندار اختتام، گلگت بلتستان نے فائنل میں میدان مار لیا Read More »










