خیبر پختونخوا میں نئی موٹر ویز ، وزیراعلی کی زیرصدارت اجلاس اہم فیصلے
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت روڈ سیکٹر کے فلیگ شپ منصوبوں سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سوات موٹروے فیز ٹو، ڈی آئی خان موٹروے اور دیر موٹروے کے منصوبوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے سوات موٹروے فیز […]
خیبر پختونخوا میں نئی موٹر ویز ، وزیراعلی کی زیرصدارت اجلاس اہم فیصلے Read More »










