Web Desk

خیبرپختونخوا میں تیز بارشوں کی پیشگوئی،بعض اضلاع میں سیلاب کا خطرہ

پہاڑ سفید چادر اوڑھ گئے! سوات میں موسم سرما کی پہلی برفباری، سیاحوں نے مالم جبہ کا رخ کر لیا

سوات میں موسم سرما کی پہلی برفباری نے پہاڑوں کو سفید چادر میں لپیٹ دیا اور سیاحوں کی دلچسپی کو مزید بڑھا دیا۔ موسم کی یہ خوبصورت تبدیلی سیاحوں کو چیئر لفٹ، سنو فال اور قدرتی مناظر کا لطف اٹھانے کے لیے مالم جبہ کی طرف لے گئی۔ طویل خشک سالی کے بعد خیبر پختونخوا […]

پہاڑ سفید چادر اوڑھ گئے! سوات میں موسم سرما کی پہلی برفباری، سیاحوں نے مالم جبہ کا رخ کر لیا Read More »

خیبر پختونخوا میں تیز بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 6 افراد جاں بحق اور19 زخمی

سال کے اختتام پر موسم کا بڑا وار! بارشیں اور برفباری کب شروع ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید سردی، بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پیشگوئی کے مطابق سال کے اختتام پر موسم ایک بار پھر کروٹ لینے جا رہا ہے، جس کے باعث مختلف علاقوں میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا

سال کے اختتام پر موسم کا بڑا وار! بارشیں اور برفباری کب شروع ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی Read More »

پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات بالکل نہیں ہونے چاہئیں، گورنر سندھ کا بڑا مؤقف سامنے آگیا

پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات بالکل نہیں ہونے چاہئیں، گورنر سندھ کا بڑا مؤقف سامنے آگیا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات کو مسترد کرتے ہوئے واضح مؤقف اختیار کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ وہی رویہ اپنایا جانا چاہیے جو ماضی میں ایم کیو ایم کے ساتھ رکھا گیا تھا۔ یہ بات انہوں نے چیئرمین ایم

پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات بالکل نہیں ہونے چاہئیں، گورنر سندھ کا بڑا مؤقف سامنے آگیا Read More »

ن لیگ اور پیپلزپارٹی لمبی اننگز کھیلیں گے، ملک کی بہتری کے لیے کام کریں گے، ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وہ سیاسی زندگی میں لمبی اننگز کھیلنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور پاکستان کی بہتری کے لیے کام کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر ایاز صادق کا کہنا تھا کہ وہ سپیکر بننے کے لیے

ن لیگ اور پیپلزپارٹی لمبی اننگز کھیلیں گے، ملک کی بہتری کے لیے کام کریں گے، ایاز صادق Read More »

یوکرین تنازع کوپر امن طریقے سے حل کرنا چاہے تو روس تیار ہے،صدر پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ اگر یوکرین تنازع کو پرامن طریقے سے حل کرنا چاہتا ہے تو روس اس کے لیے تیار ہے۔ صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ مغربی ممالک میں موجود سمجھدار لوگ بھی یوکرین کو امن کے لیے شرائط قبول کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ صدر پیوٹن نے

یوکرین تنازع کوپر امن طریقے سے حل کرنا چاہے تو روس تیار ہے،صدر پیوٹن Read More »

احتجاج اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے، واضح راستہ اختیار کرنا ہوگا،سینیٹرناصربٹ

سینیٹر ناصر بٹ نے کہا ہے کہ احتجاج اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے اور اپوزیشن کو واضح راستہ اختیار کرنا ہوگا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر ناصر بٹ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم خود اسمبلی میں جا کر اپوزیشن کو بات چیت کی دعوت دے چکے ہیں۔ ناصر بٹ نے کہا کہ

احتجاج اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے، واضح راستہ اختیار کرنا ہوگا،سینیٹرناصربٹ Read More »

فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم کے دورہ سے پاکستان امریکا تعلقات مزید مضبوط ہوئے،ٹیلی گراف

برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے اپنی ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات ایک نئے اور مضبوط دور میں داخل ہو چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کابل حملے کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اعتماد کی فضا بہتر ہوئی اور دوطرفہ تعلقات میں نمایاں پیش

فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم کے دورہ سے پاکستان امریکا تعلقات مزید مضبوط ہوئے،ٹیلی گراف Read More »

گلوکار علی ظفر کا نیا البم سوشل میڈیا پر چھا گیا، کتنے ویوز ملے؟

پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر کا نیا میوزک البم ’’روشنی‘‘ ریلیز ہوتے ہی انٹرنیٹ پر چھا گیا۔ گلو کار علی ظفر کا نیا گانا سوشل میڈیا، یوٹیوب سمیت مختلف سٹریمنگ پلیٹ فارمز پر زبردست پذیرائی حاصل کر رہا ہے۔ البم کا پہلا ویڈیو سنگل ’’رکسانا‘‘ ریلیز کے فوری بعد نمبر ون پر

گلوکار علی ظفر کا نیا البم سوشل میڈیا پر چھا گیا، کتنے ویوز ملے؟ Read More »

آئندہ انتخابات اور شفافیت پر توجہ، ماضی کی شکایات میں الجھنے سے گریز کیا جائے، اسد قیصر

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ماضی کی شکایات کے بجائے آئندہ انتخابات اور انتخابی شفافیت پر بات کی جا رہی ہے۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی  اسد قیصر نے نے زور دیا کہ جمہوریت کی مضبوطی کے لیے انتخابات میں شفافیت اور مشترکہ نگرانی ناگزیر ہے۔ نجی ٹی وی کے

آئندہ انتخابات اور شفافیت پر توجہ، ماضی کی شکایات میں الجھنے سے گریز کیا جائے، اسد قیصر Read More »

شفاف انتخابات اور عوامی نمائندگی ملک کی ترقی کے لیے ناگزیرہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ

جمعیت علمائے اسلام  کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ملک کو آگے بڑھانے کے لیے شفاف انتخابات اور عوامی نمائندگی ضروری ہیں۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ  نے نجی ٹی و ی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں زبردستی مسلط حکومتوں کے خلاف مشترکہ جدوجہد کی بات کی جا رہی ہے۔ کامران مرتضیٰ نے

شفاف انتخابات اور عوامی نمائندگی ملک کی ترقی کے لیے ناگزیرہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ Read More »

Scroll to Top