پی ٹی آئی پنجاب آکر بدتمیزی کا طوفان برپا کرتی ہے، طلال چودھری
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما جب بھی پنجاب آتے ہیں تو بدتمیزی اور انتشار کا طوفان برپا کرتے ہیں۔ وفاقی مملکت طلال چودھری کا کہنا ہے کہ اگر اپوزیشن کو بات چیت کرنی ہے تو وہ اسپیکر کے پاس آئے، ایجنڈا بھی طے ہوگا اور […]
پی ٹی آئی پنجاب آکر بدتمیزی کا طوفان برپا کرتی ہے، طلال چودھری Read More »










