Web Desk

انڈر 19سہ ملکی سیریز،پاکستان نے افغانستان کو شکست دیدی

زمبابوے میں جاری انڈر 19 سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ میچ کا فیصلہ آخری اوور میں ہوا۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ افغانستان کی پوری ٹیم 226 رنز بنا […]

انڈر 19سہ ملکی سیریز،پاکستان نے افغانستان کو شکست دیدی Read More »

اپر دیر میں افسوسناک واقعہ

اپر دیر کے علاقے بال واڑی میں سور پل کے مقام پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈمپر گاڑی کے بریک فیل ہونے کے باعث بے قابو ہو گئی، جس کے نتیجے میں اس نے دو کاروں اور ایک سوزوکی کو بری طرح کچل

اپر دیر میں افسوسناک واقعہ Read More »

خیبر پختونخوامیں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری

خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں 30 دسمبر سے یکم جنوری کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق موسمی صورتحال کے پیشِ نظر پراونشل ایمرجنسی اپریشن سنٹر کی جانب سے تمام متعلقہ ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات

خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

موبائل آسان اقساط پر ، حکومت کا اہم اعلان

وفاقی وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی ملک میں موبائل فون کے استعمال کو بڑھانے کے لیے ایک نئی موبائل فون لیزنگ پالیسی تیار کر رہی ہے۔ اس پالیسی کا مقصد زیادہ سے زیادہ افراد کو موبائل فون کی سہولت فراہم کرنا اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی تک عوامی رسائی کو بہتر بنانا ہے۔ حکومت اس اقدام کے ذریعے ملک

موبائل آسان اقساط پر ، حکومت کا اہم اعلان Read More »

بلاول بھٹو زرداری کی منگنی سے متعلق خبروں پر وضاحت

فیلڈمارشل سید عاصم منیر کا نام سن کر مودی چھپ جاتاہے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک کی سب سے بڑی کامیابی ایک سال میں بھارت کو شکست دینا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ ہمیں ملک کو سیاسی بحران سے نکالنا ہے تاکہ معاشی بحران سے نکل سکیں، صدر زرداری نے بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد بھی پاکستان کھپے کا

فیلڈمارشل سید عاصم منیر کا نام سن کر مودی چھپ جاتاہے، بلاول بھٹو زرداری Read More »

حکومت نےیوٹیوبر عادل فاروق راجہ کو ’’ممنوع شخص‘‘ قرار دے دیا، سنگین پابندی عائد

بھگوڑے عادل فاروق راجہ کو انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1977 کے سیکشن 11EE کے تحت ’’ممنوع شخص‘‘ قرار دینے سے متعلق سمری کی کابینہ ڈویژن نے منظوری دے دی ہے۔ دستیاب دستاویزات کے مطابق مذکورہ سمری نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی ن (این سی سی آئی اے) اور متعلقہ سیکیورٹی اداروں کی ٹیم کے

حکومت نےیوٹیوبر عادل فاروق راجہ کو ’’ممنوع شخص‘‘ قرار دے دیا، سنگین پابندی عائد Read More »

شعیب اختر کا صحت سے متعلق خبروں پر ردعمل

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سوشل میڈیا پر ان کی صحت کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبروں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ شعیب اختر نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور جو ویڈیو گردش کر رہی ہے وہ دراصل تین سال پرانی ہے۔

شعیب اختر کا صحت سے متعلق خبروں پر ردعمل Read More »

یورپ میں روزگار کے دروازے کھل گئے،پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

وزارت اوورسیز پاکستانیز کی مسلسل اور مؤثر کوششوں کے نتیجے میں پاکستانی ورکرز کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے ہیں اور اٹلی میں روزگار کے نئے مواقع میسر آ گئے ہیں۔ اس پیش رفت کو پاکستانی محنت کشوں کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ طویل عرصے بعد یورپی

یورپ میں روزگار کے دروازے کھل گئے،پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر Read More »

سابق گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر انتقال کر گئیں

سابق گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور ممتاز ماہرِ معیشت ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل ظہر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی جس کے بعد تدفین عمل میں لائی جائے گی۔ ڈاکٹر شمشاد اختر

سابق گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر انتقال کر گئیں Read More »

ڈاکٹر وردہ کیس،پولیس تحقیقات میں اہم پیش رفت

حمد اللہ ایبٹ آباد پولیس نے ڈاکٹر وردہ اغواء و قتل کیس میں تحقیقات کے دائرہ کو وسیع کرتے ہوئے ہلاک ملزم شمعریز کے گھر سے برآمد ہونے والے اسلحہ و دیگر اشیاء کے سلسلے میں مزید دو اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والے ملزمان میں ہلاک ملزم شمعریز کا بیٹا

ڈاکٹر وردہ کیس،پولیس تحقیقات میں اہم پیش رفت Read More »

Scroll to Top