شعیب اختر کا صحت سے متعلق خبروں پر ردعمل

Pakistan SCO Summit 2026

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سوشل میڈیا پر ان کی صحت کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبروں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔

شعیب اختر نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور جو ویڈیو گردش کر رہی ہے وہ دراصل تین سال پرانی ہے۔

اس ویڈیو میں وہ میلبرن میں گھٹنے کی سرجری کے بعد دکھائی دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : یورپ میں روزگار کے دروازے کھل گئے،پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

سابق کرکٹر نے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ افواہوں پر کان نہ دھریں اور صحت سے متعلق معلومات کے لیے ہمیشہ مستند ذرائع پر بھروسہ کریں۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top