حکومت سے مذاکرات پر اپوزیشن کا بڑا قدم، کمیٹی تشکیل پا گئی
اسلام آباد: وزیراعظم کی جانب سے اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش کے بعد اپوزیشن اتحاد نے حکومت سے بات چیت کے لیے اپنی مذاکراتی کمیٹی کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ مذاکراتی کمیٹی میں محمود خان اچکزئی، علامہ ناصر عباس اور مصطفیٰ نواز کھوکھر سمیت اپوزیشن اتحاد کی مرکزی قیادت شامل […]
حکومت سے مذاکرات پر اپوزیشن کا بڑا قدم، کمیٹی تشکیل پا گئی Read More »










