بالآخر راز کھل گئے! سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اپنی ہی حکومت کے بیانیے کیخلاف بول دیا
خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما علی امین گنڈا پور نے تصدیق کی ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف دہشتگرد کارروائیوں کے لیے استعمال ہو رہی ہے اور اس کے واضح اور ٹھوس دستاویزی شواہد موجود ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں علی امین گنڈا پور نے […]










