تین بج گئے مگر کارکن نہ آئے! کارکن کہاں غائب ہو گئے؟ مردان جلسے میں غیر متوقع خاموشی نے سب کو حیران کر دیا
تخت بھائی اور ملاکنڈ چوک کے اطراف میں پی ٹی آئی کے جلسے کے حوالے سے مختلف مشاہدات سامنے آئے ہیں، جہاں کارکنوں کی متوقع تعداد اور جوش و خروش پہلے سے کم نظر آیا۔ تفصیلات کے مطابق جلسے کے لیے کارکنان کو دوپہر ایک بجے کا وقت دیا گیا تھا، تاہم تین بجے کے […]










