اپر کوہستان سکینڈل: ایک اور ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں مزید پانچ دن کی توسیع
پشاور:احتساب عدالت نے اپر کوہستان سکینڈل کے مرکزی ملزم کے فرنٹ مین عبد الباسط کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کر دی۔ احتساب عدالت میں اپر کوہستان سکینڈل کے مرکزی ملزم کے فرنٹ مین عبد الباسط کو دوبارہ پیش کیا گیا،نیب کے اسپیشل پراسیکیوٹر حبیب اللہ بیگ اور تفتیشی افسر بھی عدالت میں موجود تھے۔ […]
اپر کوہستان سکینڈل: ایک اور ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں مزید پانچ دن کی توسیع Read More »





