Kamran Ali Shah

پی کے79:الیکشن ٹربیونل کافیصلہ آگیا

الیکشن ٹریبونل نے پی کے 79 پشاور کے امیدوار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا کی انتخابی عذرداری خارج کر دی ہے اور نون لیگ کے جلال خان کی کامیابی کو درست قرار دیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل نے تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے امیدوار تیمور سلیم جھگڑا نے نون […]

پی کے79:الیکشن ٹربیونل کافیصلہ آگیا Read More »

افغان شہریوں کو لوٹنے والا گینگ گرفتار،19لاکھ سے زائد رقم برآمد

افغان شہریوں کو لوٹنے والا گینگ گرفتار،19لاکھ سے زائد رقم برآمد

خود کو حساس اداروں کا اہلکار ظاہر کرکے علاج معالجے کی عرض سے ہسپتال آنے والے افغان شہریوں اور خواتین کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے والا تین رکنی منظم گینگ پشاور پولیس نے گرفتار کر لیا۔ کارروائی میں 19 لاکھ روپے سے زائد ملکی و غیر ملکی کرنسی بھی برآمد ہوئی۔ عوامی شکایات اور

افغان شہریوں کو لوٹنے والا گینگ گرفتار،19لاکھ سے زائد رقم برآمد Read More »

غیر قانونی مائننگ سیکنڈل،گرفتار ٹھیکیدارجسمانی ریمانڈپرنیب کے حوالے

غیر قانونی مائننگ اسکینڈل،گرفتار ٹھیکیدار جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

عدالت نے غیر قانونی مائننگ کے الزام میں گرفتار ٹھیکیدار کو 4روزہ ریمانڈ پر قومی احتساب بیورو (نیب ) کے حوالے کردیا۔ پشاور کی احتساب عدالت میں غیر قانونی مائننگ کے الزام میں گرفتار ٹھیکیدار زرگل خان کو پیش کیا گیا۔ سماعت کے دوران سینئر پراسیکیوٹر حبیب اللہ بیگ اور تفتیشی افسر ایس پی عنایت

غیر قانونی مائننگ اسکینڈل،گرفتار ٹھیکیدار جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے Read More »

الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا میں غیر قانونی بھرتیوں میں ملوث دو افراد گرفتار

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا میں غیر قانونی بھرتیوں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار افراد میں تیمور احمد اور شہنشاہ شامل ہیں۔ ایف آئی اے کے مطابق تیمور احمد الیکشن کمیشن میں سابق اسسٹنٹ جبکہ شہنشاہ سینئر اسسٹنٹ کے

الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا میں غیر قانونی بھرتیوں میں ملوث دو افراد گرفتار Read More »

مبینہ مالی بد عنوانی و ناقص کارکردگی پر تین پولیس افسران کے خلاف کاروائی

چیف کیپٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر میاں سعید احمد کے زیر صدارت صوبائی دارالحکومت میں بڑھتے ہوئے جرائم کے روک تھام کے لئے پولیس افسران کے ساتھ طویل میٹنگ میں تین ایس ایچ اوز کو لائن حاضر ہونے کے احکامات جاری کئے گئے۔ تھانہ پھندو ،تھانہ پختہ اور تھانہ شرقی کے ایس ایچ اوز کو

مبینہ مالی بد عنوانی و ناقص کارکردگی پر تین پولیس افسران کے خلاف کاروائی Read More »

کرپٹوکرنسی اور فاریکس ٹریڈنگ کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

پشاور ہائیکورٹ نے کرپٹو کرنسی اور ڈیجیٹل فاریکس ٹریڈنگ پر پابندی لگانے کے خلاف دائررٹ پر قراردیاہے کہ چونکہ اس ضمن میں حکومت کی جانب سے ورچول ایسٹس آرڈیننس 2025 متعارف کرایاجاچکاہے جس کے تحت لائسینسنگ اور ریگولیشن وغیرہ کیلئے ایک لیگل فریم ورک تیارکیاگیا ہے اور ان معاملات کو ریگولیٹ کیاگیاہے لہذا یہ رٹ

کرپٹوکرنسی اور فاریکس ٹریڈنگ کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ Read More »

پشاورپولیس کی بڑی کامیابی ،نجم الحسن عرف پینے گروپ کا صفایا کردیا

پشاورکے علاقے داؤدزئی میں پولیس کی سپیشل آپریشن ٹیم نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر گینگ کے سرغنہ نجم الحسن عرف پینے سمیت پانچ ٹارگٹ کلرز کو ہلاک کر دیا۔ ہلاک ہونے والے افراد میں نجم الحسن، حمید، بلال، حاجی ملنگ اور کامران شامل ہیں، جنہوں نے پشاور اور دیگر اضلاع میں متعدد ٹارگٹ

پشاورپولیس کی بڑی کامیابی ،نجم الحسن عرف پینے گروپ کا صفایا کردیا Read More »

وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 21 پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت پر دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنا دیا

پشاور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت 21 پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں لارجر بینچ کو بھیج دی۔ پشاور ہائیکورٹ کےجسٹس ارشد علی اور جسٹس فہیم ولی پر مشتمل بینچ دو رکنی بینچ نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور 21 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)

وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 21 پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت پر دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنا دیا Read More »

پاکستان میں صحافیوں کے خلاف حملوں اور جرائم میں 60 فیصد اضافہ،فریڈم نیٹ ورک رپورٹ جاری

پشاور: پاکستان میں صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے خلاف حملوں اور جرائم میں 60 فیصد کی تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ یہ انکشاف فریڈم نیٹ ورک کی جانب سے جاری کی گئی سالانہ امپیونٹی رپورٹ 2025 میں کیا گیا ہے جو انٹرنیشنل میڈیا سپورٹ (آئی ایم ایس)کے تعاون سے تیار کی گئی ہے۔ ایک

پاکستان میں صحافیوں کے خلاف حملوں اور جرائم میں 60 فیصد اضافہ،فریڈم نیٹ ورک رپورٹ جاری Read More »

خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع میں پولیس کے پاس کرائم سین گاڑیاں اور کٹس دستیاب نہیں

خیبر پختونخوا پولیس کے تفتیشی نظام میں سنگین کمیوں کا انکشاف ہوا ہےجہاں صوبے کے متعدد اضلاع میں کرائم سین گاڑیاں اور کرائم سین کٹس دستیاب نہیں ہیں۔ پختون ڈیجیٹل نےرپورٹ حاصل کر لی ہے جس کے مطابق خیبر پختونخوا کی 23 اضلاع پولیس کے پاس تفتیش کے لئے کرائم سین گاڑیوں سے محروم ہے۔ان

خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع میں پولیس کے پاس کرائم سین گاڑیاں اور کٹس دستیاب نہیں Read More »

Scroll to Top