پی ایس ایل 11،اسٹار آل راؤنڈر صائم ایوب نے ایک ہزار رنز کا سنگ میل عبور کر لیا
پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر صائم ایوب نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اپنی شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے ایک ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں۔ انہوں نے یہ اہم سنگ میل اپنے مخصوص جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے عبور کیاجس کے دوران انہوں نے کئی دلکش اسٹروکس کھیل […]
پی ایس ایل 11،اسٹار آل راؤنڈر صائم ایوب نے ایک ہزار رنز کا سنگ میل عبور کر لیا Read More »










