پی ایس ایل

اسلام آباد میں منفرد مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دے دی گئی

وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں منفردمقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دے دی

وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں بلدیاتی نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے دارالحکومت کے لیے ایک نئے اور منفرد مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کیے جانے والے اس نئے نظام کے تحت اسلام آباد کو تین الگ الگ بلدیاتی حلقوں میں تقسیم […]

وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں منفردمقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دے دی Read More »

الیکشن کمیشن کی بڑی کارروائی :دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قانونی تقاضے اور انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو سیاسی جماعتوں پاکستان فریڈم موومنٹ اورپاکستان تحریک اتحاد کی رجسٹریشن منسوخ کر کے انہیں ڈی لسٹ کر دیا ہے۔ اس اقدام کے بعد ملک میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی کل تعداد کم ہو کر

الیکشن کمیشن کی بڑی کارروائی :دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی Read More »

پاکستان کی جانب سے سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالت عدالت کے فیصلے کاخیرمقدم

دی ہیگ کی عالمی ثالثی عدالت (کورٹ آف آرٹبریشن) نے سندھ طاس آبی تنازع پر ایک اہم اور تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے بھارت کے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کے یکطرفہ موقف کو مکمل طور پر رد کر دیا ہے۔ عالمی عدالت کے اس فیصلے پروزارتِ اطلاعات و نشریات نے ایک باضابطہ بیان جاری

پاکستان کی جانب سے سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالت عدالت کے فیصلے کاخیرمقدم Read More »

آئینِ پاکستان تمام شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق کا محافظ ہے،وزیراعظم شہبازشریف کا یوم جمہوریہ پر خصوصی پیغام

سانحہ پمز : وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، 8 افسران فوری معطل، فوجداری کارروائی کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے نیونیٹل وارڈ میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے پر اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ پیش کی گئی۔ وزیراعظم نے مجرمانہ غفلت کی نشاندہی پر پمز انتظامیہ اور سی ڈی اے کے 8 اعلیٰ

سانحہ پمز : وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، 8 افسران فوری معطل، فوجداری کارروائی کا حکم Read More »

جشنِ عید میلادالنبی(ص) کی تیاریاں عروج پر، گلیاں، بازار اور مساجد جگمگا اٹھیں

ملک بھر میں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا یوم ولادت مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر کی فضاؤں میں درود و سلام کی صدائیں، مساجد، عمارتیں، گلیاں، محلے، چوک، چوراہے خوبصورتی سے سجائےگئے ہیں اور آقائے دو جہاں ﷺ سے محبت و

ملک بھر میں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا یوم ولادت مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے Read More »

خلیجی ممالک سے ڈی پورٹ پاکستانیوں کی تعداد اور وجوہات سامنے آگئیں

خلیجی ممالک سے گزشتہ 6 ماہ کے دوران 22 ہزار کے قریب پاکستانی شہریوں کو مختلف وجوہات اور قانونی خلاف ورزیوں پر وطن واپس بھیج دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیے گئے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مارچ سے جولائی 2026 کے دوران خلیجی ممالک سے مجموعی طور پر 21

خلیجی ممالک سے ڈی پورٹ پاکستانیوں کی تعداد اور وجوہات سامنے آگئیں Read More »

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے خصوصی افراد کا تخت بھائی کے آثار قدیمہ کا دورہ

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے خصوصی افراد کا تخت بھائی کے آثار قدیمہ کا دورہ

کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے خصوصی افراد نے تخت بھائی کے آثار قدیمہ کا دورہ کیا، ڈی جی کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی شاہد خان مہمند کی خصوی ہدایات پر دورے کا اہتمام کیا گیا تھا خصوصی افراد کے وفد کی قیادت معروف اداکار زرداد

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے خصوصی افراد کا تخت بھائی کے آثار قدیمہ کا دورہ Read More »

جیلوں میں موجود قیدیوں کا نجی ہسپتال سے علاج بنیادی حق نہیں، نجی ہسپتال میں علاج ’’میڈیکل بورڈ‘‘ کی تجویز کے بغیر نہیں کرایا جاسکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ جاری کردیا

عمران خان شفا انٹرنیشنل منتقل، حکومت نے عدالتی حکم پر عمل کر دیا، سہیل آفریدی کی احتجاجی کال بے معنی ہوگئی

عمران خان شفا انٹرنیشنل منتقل، حکومت نے عدالتی حکم پر عمل کر دیا، سہیل آفریدی کی احتجاجی کال بے معنی ہوگئی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے  مطابق پولیس بانی پی ٹی آئی کو

عمران خان شفا انٹرنیشنل منتقل، حکومت نے عدالتی حکم پر عمل کر دیا، سہیل آفریدی کی احتجاجی کال بے معنی ہوگئی Read More »

ترک اور امریکی صدور کے درمیان پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے پر تبادلہ خیال بھی کیا۔

ترک صدر کا امریکی ہم منصب ٹرمپ سے رابطہ، مکہ باہمی دفاعی معاہدے سمیت اہم امور پر بات چیت

ترک صدر رجب طیب اردوان کا اپنےامریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دوران گفتگو دونوں رہنماؤں نے ترکیہ،پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ک ہے یا۔ انقرہ: ترک صدارتی دفتر کے مطابق صدر رجب طیب اردوان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ترک صدر کا امریکی ہم منصب ٹرمپ سے رابطہ، مکہ باہمی دفاعی معاہدے سمیت اہم امور پر بات چیت Read More »

پشاور میں غیر قانونی افغان باشندوں کیخلاف آپریشن کی تیاریاں مکمل، فہرستیں تحقیقاتی اداروں کے حوالے

پشاور میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف بڑے پیمانے پر گھر گھر آپریشن کی تیاریاں مکمل

پشاور میں حکام نے شہر میں مقیم غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف گھر گھر آپریشن کی حتمی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، سرکاری ذرائع کے مطابق یہ ہدف شدہ آپریشن زیادہ تر رات کے اوقات میں کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں ایک ملین سے زائد

پشاور میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف بڑے پیمانے پر گھر گھر آپریشن کی تیاریاں مکمل Read More »

Scroll to Top