ZEB

کیا بھارت معرکہ حق میں عبرتناک شکست بھول گیا؟ خواجہ آصف کابھارتی وزیر دفاع کے بیان پر کرارا جواب

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی ہم منصب راج ناتھ سنگھ کی گیدڑ بھبکیوں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بار بار دھمکیاں دینا بھارت کی طاقت نہیں بلکہ اس کی گھبراہٹ کا ثبوت ہے۔ سوشل میڈیا پر ایکس پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت میں جب بھی اندرونی حالات […]

کیا بھارت معرکہ حق میں عبرتناک شکست بھول گیا؟ خواجہ آصف کابھارتی وزیر دفاع کے بیان پر کرارا جواب Read More »

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت خیبرپختونخوا نے صوبے کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار 4 دن کلاسز اور 3 چھٹیوں کا نیا نظام نافذ کر دیا ہے۔ محکمہ ثانوی و ابتدائی تعلیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق آج یکم اپریل 2026 سے فوری طور پر ہو چکا ہے۔ نئے تعلیمی

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

سابق چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا ڈی جی پاسپورٹ تعینات

عظمت اللہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے سینئر افسر محمد علی رندھاوا نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کا چارج سنبھالتے ہی ادارے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا اشارہ دے دیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں انہوں نے عزم ظاہر کیا ہے کہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن

سابق چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا ڈی جی پاسپورٹ تعینات Read More »

خیبر پختونخوا میں تیز بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 6 افراد جاں بحق اور19 زخمی

خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب کا خدشہ،الرٹ جاری

خیبر پختونخوا میں 2 سے 4 اپریل تک متوقع بارشوں کے پیشِ نظر پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے بھر میں سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے، جبکہ اس

خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب کا خدشہ،الرٹ جاری Read More »

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے حلقے میں سڑک کے افتتاح پر پی ٹی آئی کے دھڑوں کے درمیان ہاتھا پائی

ہارون شینواری ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے انتخابی حلقے میں سڑک کے افتتاح کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے دو دھڑے ایک دوسرے کے سامنے آ گئے۔ افتتاحی تقریب کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں کے مختلف گروپس میں شدید تلخ کلامی ہوئی جو دیکھتے ہی دیکھتے ہاتھا

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے حلقے میں سڑک کے افتتاح پر پی ٹی آئی کے دھڑوں کے درمیان ہاتھا پائی Read More »

18 سال سے کم عمر افراد کے اکاؤنٹ سےمتعلق اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نوعمر افراد کے لیے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے انہیں مالی طور پر خود مختار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی بینک کے اس نئے اقدام کی روشنی میں اب 13 سے 18 سال تک کی عمر کے نوجوان (ٹین ایجرز) اپنے انفرادی بینک اکاؤنٹس اور ڈیجیٹل والیٹس خود کھول

18 سال سے کم عمر افراد کے اکاؤنٹ سےمتعلق اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ Read More »

پی ایس ایل 11،اسٹار آل راؤنڈر صائم ایوب نے ایک ہزار رنز کا سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر صائم ایوب نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اپنی شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے ایک ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں۔ انہوں نے یہ اہم سنگ میل اپنے مخصوص جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے عبور کیاجس کے دوران انہوں نے کئی دلکش اسٹروکس کھیل

پی ایس ایل 11،اسٹار آل راؤنڈر صائم ایوب نے ایک ہزار رنز کا سنگ میل عبور کر لیا Read More »

پی ایس ایل 11،ملتان سلطانز نے حیدرآباد کنگزمین کو ہرادیا

پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز نے حیدرآباد کنگزمین کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس میچ میں ملتان سلطانز نے حیدرآباد کی جانب سے دیا گیا 226 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف 19ویں اوور میں

پی ایس ایل 11،ملتان سلطانز نے حیدرآباد کنگزمین کو ہرادیا Read More »

پاک افغان سرحد پر باڑ کاٹنے کی ویڈیو بنانے والےٹک ٹاکر طالبان کو پاک فوج نے پکڑ کر مرغا بنا دیا

سیکورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر باڑ کاٹنے کی ویڈیو بنا نے والے طالبان ٹک ٹاکر کو حراست میں لیک مرغا بنا دیا۔ مذکورہ ٹک ٹوکر طالبان اہلکار نے چند روز قبل پاک افغان سرحد پر لگی خاردار تار کو کاٹنے کی ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر شیئر کی تھی جس کا مقصد

پاک افغان سرحد پر باڑ کاٹنے کی ویڈیو بنانے والےٹک ٹاکر طالبان کو پاک فوج نے پکڑ کر مرغا بنا دیا Read More »

ایران کا جنگ بندی کی درخواست سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر ردعمل

ایران نے جنگ بندی کی درخواست سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعووں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کسی بھی قسم کی مفاہمت کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے حالیہ بیان میں واضح کیا ہے کہ ایران کی جانب سے جنگ

ایران کا جنگ بندی کی درخواست سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر ردعمل Read More »

Scroll to Top