صدرباڑہ سیاسی اتحاد ہاشم خان کا تیراہ متاثرین کے فنڈز میں بدنظمی اور جعلی ٹوکن کی تقسیم پر شفافیت کا مطالبہ
صدرباڑہ سیاسی اتحاد ہاشم خان نے کہا ہے کہ تیراہ کے متاثرین کو ملنے والی امدادی رقوم میں بڑے پیمانے پر کرپشن ہو رہی ہے اور اس پورے عمل میں کھلی سیاسی مداخلت شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ تیراہ کے عوام اس وقت انتہائی کٹھن حالات سے گزر رہے ہیں، لیکن افسوس کے ساتھ […]










