پاک فضائیہ کے کابل اور ننگرہار میں حملے،بھارتی و اسرائیلی پرزوں سے ڈرون تیار کرنے والی 6 ورکشاپس تباہ
پاک فضائیہ نے افغانستان میں ایک انتہائی اہم اور اسٹریٹجک کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے جدید جنگی نیٹ ورک کو جڑ سے ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ کے طیاروں نے کابل اور ننگرہار کے علاقوں میں انٹیلیجنس معلومات پر مبنی ایک بڑے آپریشن کے دوران ڈرون اسمبلی کی 6 […]










