پاکستانی اسٹارآئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے جس میں پاکستان کے ابھرتے ہوئے بلے باز صاحبزادہ فرحان کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت اس فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے […]
پاکستانی اسٹارآئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد Read More »










