پاکستانی حملوں کا خوف ،افغان طالبان نے اپنے ہیلی کاپٹر چھپا دیے
افغان طالبان نے پاکستانی فضائی حملوں کے خدشے کے پیش نظر غور صوبے میںاپنے تین ہیلی کاپٹر خفیہ مقامات پر منتقل کر دیے ہیں۔ افغان خبررساں ادارے آماج نیوز کو ذرائع نے بتایا کہ ان ہیلی کاپٹروں کو محفوظ جگہوں پر رکھا گیا تاکہ ممکنہ فضائی کارروائی سے بچایا جا سکے البتہ ایک ہیلی کاپٹر […]
پاکستانی حملوں کا خوف ،افغان طالبان نے اپنے ہیلی کاپٹر چھپا دیے Read More »










