اسلام آباد کی فضائی حدود کی بندش سے متعلق خبریں بے بنیاد، ایئرپورٹ آپریشن معمول کے مطابق فعال ہے،حکام
وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکی فضائی حدود کی بندش اور پروازوں کی معطلی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں مکمل طور پر بے بنیاد اور غلط ثابت ہوئی ہیں۔ سرکاری ذرائع اور ایئرپورٹ حکام نے وضاحت کی ہے کہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ معمول کے مطابق فعال ہے اور وہاں تمام فلائٹ […]










