ZEB

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، سرحد پر باڑ کاٹنے کی کوشش ناکام بنادی، ایک دہشت گرد ہلاک

ایف سی نارتھ نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ کارروائی بلوچستان کے  خارا سیکٹر میں اس وقت کی گئی جب سرحد پار سے آنے والے شرپسند عناصر نے باڑ کاٹنے کی کوشش کی۔ ایف سی نارتھ […]

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، سرحد پر باڑ کاٹنے کی کوشش ناکام بنادی، ایک دہشت گرد ہلاک Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کےآبائی ضلع میں سمگلرز ایڈیشنل ایس ایچ او سے اسلحہ چھین کر فرار، گڈ گورننس کا پول کھل گیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کے آبائی ضلع خیبر میں امن و امان کی صورتحال پر بڑا سوالیہ نشان کھڑا ہو گیا۔ تھانہ علی مسجد کی حدود میں پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے میں سمگلرز نے ایڈیشنل ایس ایچ او کو نہتا کر دیا۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ سمگلرز نہ صرف

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کےآبائی ضلع میں سمگلرز ایڈیشنل ایس ایچ او سے اسلحہ چھین کر فرار، گڈ گورننس کا پول کھل گیا Read More »

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں داخل ہونے دینے کا مطلب شہر کی سلامتی کو داؤ پر لگانا ہوگا، رانا ثنا اللہ

تیل 78 سے 106 ڈالر کا ہو گیا، یہ پوری دنیا کا مسئلہ ہے، رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی اصل وجوہات بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملوں کے بعد پیدا ہونے والی عالمی صورتحال نے تیل کی قیمتوں کو آگ لگا دی ہے۔ سوشل میڈیا ایکس پر جاری اپنے بیان میں انہوں

تیل 78 سے 106 ڈالر کا ہو گیا، یہ پوری دنیا کا مسئلہ ہے، رانا ثناء اللہ Read More »

آبنائے ہرمز کی بندش کے نتیجے میں عالمی سطح پر تیل کی رسد متاثر ہوئی،حنیف عباسی

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباس نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ اور ایران میں موجودہ کشیدگی نے عالمی توانائی منڈی پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ ایکس پر جاری بیان میں محمد حنیف عباسی نے کہاکہ آبنائے ہرمز کی بندش کے نتیجے میں عالمی سطح پر تیل کی رسد متاثر ہوئی، جس کے باعث پٹرول

آبنائے ہرمز کی بندش کے نتیجے میں عالمی سطح پر تیل کی رسد متاثر ہوئی،حنیف عباسی Read More »

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 106 ڈالر تک جا پہنچی، پاکستان میں اضافہ محدود رکھا: طلال چوہدری

وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے مشرقِ وسطیٰ اور ایران کی حالیہ کشیدہ صورتحال کو عالمی توانائی کے بحران کی بنیادی وجہ قرار دے دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے بتایا کہ محض چند ہی دنوں میں بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت78

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 106 ڈالر تک جا پہنچی، پاکستان میں اضافہ محدود رکھا: طلال چوہدری Read More »

ہمت ہے تو آؤ لانگ مارچ کرو، پی ٹی آئی والے بزدل ہیں،عطاء اللہ تارڑ

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ عالمی لہر کا حصہ ہے، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں،وزیراطلاعات عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی صورتحال کا نتیجہ ہے اور اس سے صرف پاکستان نہیں بلکہ دنیا کے بہت سے دیگر ممالک بھی متاثر ہوئے ہیں۔ عطا تارڑ نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرعوام سے اپیل کی ہے کہ وہ قیمتوں کے

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ عالمی لہر کا حصہ ہے، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں،وزیراطلاعات عطا تارڑ Read More »

افغان طلبہ کی تعلیم کا معاملہ:عدالت کا بڑا فیصلہ جاری

اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل: عدالت نے ایک ملزم کا جسمانی اور دوسرے کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا

کامران علی شاہ پشاور کی احتساب عدالت نے اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل میں عسکری بینک داسو برانچ کے آپریشن آفیسر کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے جبکہ دوسرے ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ احتساب جج محمد ظفر کی عدالت میں عسکری بینک داسو کے

اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل: عدالت نے ایک ملزم کا جسمانی اور دوسرے کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا Read More »

خیبرپختونخوا میں پیٹرول کی بچت کا مشن، سرکاری دفاتر کے لیے سخت ہدایت نامہ جاری

محمد اعجاز آفریدی محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر تمام منسلک محکموں، فارمیشنز اور ذیلی دفاتر کے لیے ایک اہم ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ سیکرٹری خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ صوبے میں سرکاری امور کی بلا

خیبرپختونخوا میں پیٹرول کی بچت کا مشن، سرکاری دفاتر کے لیے سخت ہدایت نامہ جاری Read More »

خیبرپختونخوا میں رمضان پیکج کی سیاسی بنیادوں پر تقسیم کا معاملہ عدالت میں پہنچ گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

کامران علی شاہ پشاور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کر دی گئی ہے۔ یہ درخواست گل دراز خان ایڈووکیٹ نے سلیمان خان ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی ہے جس میں وفاقی حکومت، سیکرٹری پیٹرولیم اور سیکرٹری اوگرا سمیت دیگر متعلقہ حکام کو فریق بنایا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر Read More »

مشرقِ وسطیٰ صورتحال :حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے مشترکہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ

مشرقِ وسطیٰ صورتحال :حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top