معاشی دباؤ کے باوجود متوازن فیصلہ، زراعت و ٹرانسپورٹ کے تحفظ کے لیے ڈیزل پر کم بوجھ رکھا گیا: علی پرویز ملک
اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ جب ملک کو ایسے سنگین معاشی چیلنجز کا سامنا ہو تو کسی بھی حکومت کے لیے آسان فیصلے کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ صحافی شہباز رانا کے ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے وضاحت کی کہ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کو اس […]










