Web Desk

وفاقی بجٹ 2 جون کو پیش کیے جانے کا امکان، اقتصادی ترقی 3.6 فیصد اور مہنگائی 7.7 فیصد رہنے کی پیشگوئی

بجٹ:مختلف شعبوں پرنئے ٹیکس عائد کرنے اور بعض پر رعایت ختم کرنے کی تیاری

آئندہ مالی سال کےبجٹ میں ٹیکس نیٹ بڑھانے اور مراعات کے خاتمے کی تیاری مکمل کر لی گئی۔ آئی ایم ایف کی سفارش پر زرعی آمدن،ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور فری لانس کمائی کو بھی ٹیکس دائرہ کار میں لانے کا امکان ہے،تنخواہ دار طبقے کو معمولی ریلیف دیئے جانے کی تجاویز بھی زیر غور ہیں۔ […]

بجٹ:مختلف شعبوں پرنئے ٹیکس عائد کرنے اور بعض پر رعایت ختم کرنے کی تیاری Read More »

پشاور یونیورسٹی انتظامیہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے،ریسکیو 1122

صوابی،نہر میں ڈوبنے والے پشاور کے دو نوجوانوں کی لاشیں نکال لی گئیں

صوابی کے علاقے جھنڈا پیہور لیول کنال (سٹیفہ نہر) میں ڈوبنے والے پشاور کے دو نوجوانوں کی لاشیں ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم نے نکال لیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زبیر اور عابد اللّٰہ نامی دونوں نوجوان آپس میں پڑوسی تھے اور پشاور کے رہائشی تھے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کنٹرول

صوابی،نہر میں ڈوبنے والے پشاور کے دو نوجوانوں کی لاشیں نکال لی گئیں Read More »

گرم و خشک موسم کا راج ،خیبرپختونخوا کا موسم کیسا ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

پنجاب میں شدید گرمی،خیبرپختونخواکےچندعلاقوں میں ہلکی بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے پنجاب میں شدید گرمی جبکہ خیبرپختونخوا کے چند علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کےمیدانی علاقوں میں شدید گرمی رہےگی،بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے،چترال، دیر اور گردونواح میں ہلکی بارش کا امکان ہے،سندھ اور بلوچستان میں بھی موسم شدید

پنجاب میں شدید گرمی،خیبرپختونخواکےچندعلاقوں میں ہلکی بارش کا امکان Read More »

بجٹ کا حجم 17 ہزار 600 ارب مقرر، دفاعی بجٹ میں 18 فیصد اضافہ متوقع

نئے مالی سال کا ساڑھے 17 ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کا وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائے گا۔ مالی سال دو ہزار 2025۔26 کیلئے پارلیمان میں 17 ہزار 600 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔ جس میں مجموعی آمدن کا تخمینہ 19 ہزار 400 ارب اور ٹیکس وصولی کا ہدف

بجٹ کا حجم 17 ہزار 600 ارب مقرر، دفاعی بجٹ میں 18 فیصد اضافہ متوقع Read More »

خیبرپختونخوا میں ٹیکس فری بجٹ دیں گے، علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ صوبے میں ٹیکس فری بجٹ دیں گے اور کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ ہم نے پہلے بھی تحریک

خیبرپختونخوا میں ٹیکس فری بجٹ دیں گے، علی امین گنڈاپور Read More »

اپر سوات، کالاکوٹ میں گیس سلینڈر دھماکہ، سات افراد زخمی

اپر سوات کے علاقے کالاکوٹ میں گیس سلینڈر پھٹنے سے زور دار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں سات افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ قریبی گھروں اور دکانوں کے شیشے بھی لرز اٹھے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں میں ارشد انور (25 سال)، واجد (13 سال)، ہاشمی (25 سال)، عدنان (20

اپر سوات، کالاکوٹ میں گیس سلینڈر دھماکہ، سات افراد زخمی Read More »

میڈیا ہمارا فخر ہے، بھارتی پروپیگنڈے کا شاندار جواب دیا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہےکہ ہم نے کچھ نہیں چھپایا، قوم کے سامنے ہر بات صاف اور شفاف انداز میں رکھی ، میڈیا ہمارا فخر ہے، بھارتی پروپیگنڈے کا شاندار جواب دیا۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اسلام آباد میں یوم تشکر کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں صحافیوں

میڈیا ہمارا فخر ہے، بھارتی پروپیگنڈے کا شاندار جواب دیا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر Read More »

اسحاق ڈار سے برطانوی ہم منصب کی ملاقات، پاک بھارت جنگ بندی کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ لیمی نے ملاقات کی جس دوران جنوبی ایشیا میں حالیہ پیشرفت بالخصوص پاک بھارت جنگ بندی کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کےمطابق اسحاق ڈار نے سیکرٹری خارجہ لیمی کا پاکستان کے پہلے سرکاری

اسحاق ڈار سے برطانوی ہم منصب کی ملاقات، پاک بھارت جنگ بندی کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ میں 127 مزید اسامیاں تخلیق،تعداد 946 تک پہنچ گئی

شاہد جان خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں 127آسامیاں تخلیق کرتے ہوئے پوزیشن کوڈز جاری کردیئے ہیں ،ان آسامیوں پر اب بھرتی کا عمل شروع کیاجائیگا ۔ صوبائی اسمبلی میں منظور شدہ آسامیوں کی تعداد 946ہوگئی ہے جو ملک کے کسی بھی صوبائی سیکرٹریٹ میں سب سے زیادہ ہے۔ معلومات تک رسائی قانون

خیبرپختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ میں 127 مزید اسامیاں تخلیق،تعداد 946 تک پہنچ گئی Read More »

پشاور،رنگ روڈ پر میڈیسن کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی،ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف

پشاور: رنگ روڈ پر نادرا آفس کے قریب واقع ادویات کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس پر قابو پانے کے لیے ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق آگ بجھانے کے لیے 8 فائر وہیکلز، 2 واٹر براؤزرز اور 3 ایمبولینسز روانہ کی گئیں، جبکہ 30 سے زائد

پشاور،رنگ روڈ پر میڈیسن کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی،ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف Read More »

Scroll to Top