ZEB

ستمبر پی ٹی آئی لانگ مارچ: پشاور پولیس کو تمام تر سیاسی سرگرمیوں اور معاونت سے دور رہنے کی سخت ہدایت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے پیش نظر پشاور پولیس انتظامیہ نے تمام افسران اور اہلکاروں کے کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اس سلسلے میں کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) پشاور نے ایک اہم […]

ستمبر پی ٹی آئی لانگ مارچ: پشاور پولیس کو تمام تر سیاسی سرگرمیوں اور معاونت سے دور رہنے کی سخت ہدایت Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

 وفاقی حکومت کی ہدایات اور اوگرا کی سفارشات پر وزاتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہےجس کا اطلاق 25 ستمبر 2026ء سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہےجس کے بعد ڈیزل کی نئی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری Read More »

علی امین گنڈاپور مجوزہ پولیس ایکٹ کے خلاف کھل کر میدان میں آگئے

علی امین گنڈاپور مجوزہ پولیس ایکٹ کے خلاف کھل کر میدان میں آگئے

خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے مجوزہ پولیس ایکٹ میں کی جانے والی تبدیلیوں اور اصلاحات پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں آئی جی خیبرپختونخوا کو انتظامی اور مالی اختیارات دینے کا بنیادی مقصد پولیس فورس کو بااختیار اور مضبوط بنانا تھا۔ نجی ٹی

علی امین گنڈاپور مجوزہ پولیس ایکٹ کے خلاف کھل کر میدان میں آگئے Read More »

خیبر پختونخوا میں محکمہ ایجوکیشن کے 17 اعلی افسران کے تبادلے اور تعنیاتیاں

محمد اعجاز آفریدی حکومت خیبر پختونخوا کے ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ( ایچ آر ایم ) نے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم (ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن) میں گریڈ 19 سے 20 میں باقاعدہ ترقیاں پانے والے 17 میل ٹیچنگ کیڈر افسران کے انتظامی تبادلوں اور ایڈجسٹمنٹ کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ ایچ آر

خیبر پختونخوا میں محکمہ ایجوکیشن کے 17 اعلی افسران کے تبادلے اور تعنیاتیاں Read More »

موبائل فون بیچنے یا مرمت کروانے والے شہریوں کیلئے اہم خبر

موبائل فون بیچنے یا مرمت کروانے والے شہریوں کیلئے اہم خبر

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے شہریوں کو اپنا موبائل فون بیچنے یا مرمت کے لیے دینے سے قبل اپنے ذاتی ڈیٹا کے مکمل تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اہم آگاہی فراہم کی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق صرف فیکٹری ری سیٹ کرنا ڈیٹا کی مکمل پاکیزگی کی ضمانت نہیں

موبائل فون بیچنے یا مرمت کروانے والے شہریوں کیلئے اہم خبر Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا مجوزہ پولیس ایکٹ غیر آئینی اور غیر قانونی ہے،بیرسٹر عقیل ملک

وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026ء کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت کا مجوزہ پولیس ایکٹ مکمل طور پر سیاسی بنایا گیا ہے اور

خیبرپختونخوا حکومت کا مجوزہ پولیس ایکٹ غیر آئینی اور غیر قانونی ہے،بیرسٹر عقیل ملک Read More »

خیبر پختونخوا میں افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں،نوٹیفکیشن جاری

خیبر پختونخوا میں 6 افسران کے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

محمد اعجاز آفریدی حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ خوراک نے گریڈ17 کے چھ افسران کے انتظامی تبادلوں اور تعنیاتیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ محکمہ خوراک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق عمومی عوامی مفاد میں کیے گئے ان تبادلوں کے تحت امجد علی کو ڈویژنل ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ بنوں سے

خیبر پختونخوا میں 6 افسران کے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری Read More »

نواجوان بیٹرمحمد شہزاد کا بڑا کارنامہ، مصباح الحق کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے جاندار بیٹر محمد شہزاد نےپریذیڈنٹس ٹرافی گریڈ 1کے تیسرے راؤنڈ میں محض 49 گیندوں پر دھواں دار سنچری جڑ کر کسی بھی پاکستانی بیٹر کی جانب سے تیز ترین فرسٹ کلاس سنچری بنانے کا نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اسلام آباد کے ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ میں

نواجوان بیٹرمحمد شہزاد کا بڑا کارنامہ، مصباح الحق کا ریکارڈ توڑ دیا Read More »

چمن سیکٹرمیں پاک افغان سرحد پر طالبان رجیم کی بلااشتعال فائرنگ،پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 14افغان طالبان ہلاک

پاک افغان سرحد پر چمن سیکٹر کے مقام پر طالبان رجیم کی بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاک فوج نے شدید اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے 14 افغان طالبان کو ہلاک کر دیا جبکہ ان کی متعدد سرحدی پوسٹیں بھی تباہ کر دیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان نے سرحد پار سے چمن

چمن سیکٹرمیں پاک افغان سرحد پر طالبان رجیم کی بلااشتعال فائرنگ،پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 14افغان طالبان ہلاک Read More »

چار سدہ: تنگی میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

چار سدہ کی تحصیل تنگی کے علاقے امیر آباد میں مالی لین دین کے تنازع پر ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون سمیت 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ امیر آباد میں پیش آیا جہاں لین دین کے تنازع پر فریقین کے درمیان تلخ کلامی

چار سدہ: تنگی میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی Read More »

Scroll to Top