خیبر پختونخوا میں افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں،نوٹیفکیشن جاری
محمد اعجاز آفریدی حکومتِ خیبر پختونخوا کے محکمہ ہیومن ریسورس مینجمنٹ (ایچ آر ایم )نے صوبائی مینجمنٹ سروس (پی ایم ایس) گریڈ 17 کے تین افسران کے تبادلے اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ محکمہ ایچ آر ایم کی جانب سے جاری باضابطہ اعلامیے کے مطابق محکمہ صحت میں بطور سیکشن آفیسر فرائض […]
خیبر پختونخوا میں افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں،نوٹیفکیشن جاری Read More »










